عالمی برادری کشمیریوں کو پیدائشی اور تسلیم شدہ حق حق خودارادیت دلوانے کیلئے اپنا بھرپور کر دارادا کرے
کوہالہ کے مقام پر منعقد ہونے والی تقریب میں منظور کی گئی قراردادوںمطالبہ
اتوار 5 فروری 2017 16:30
(جاری ہے)
قرار اداد میں کہا گیا کہ بھارت کی طرف سے مقبوضہ جموں وکشمیر میں مسلمان آبادی کے تناسب کو بدلنے کے لئے غیر ریاستی افراد کی آبادکاری کے منصوبے کے پر زور مذمت کرتے ہوئے اقوام عالم سے نوٹس لینے کا مطالبہ کرتاہے ۔
قرار داد میں کہا گیا کہ بھارتی افواج کی طرف سے سیز فائر لائن کی خلاف ورزیوں آزادکشمیر کے سرحدی علاقہ جات میں بلااشتعال فائرنگ کی بھرپور مذمت کرتا ہے اور بھار ت کے بار بار اس اقدام کو خطہ کا امن خراب کرنے کی ساز ش قرار دیتا ہے ۔قرار داد میں کہا گیا کہ حکومت پاکستان ، تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں اور تمام مکاتب فکر کے عوام کا شکریہ ادا کرتا ہے کہ انہوں نے کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا اور ہر مشکل وقت میں کشمیریوں کا بھر پور ساتھ دیا ۔وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی طرف سے اقوام متحدہ اور دیگر قومی او ر عالمی فورمز پر مسئلہ کشمیر کی خواہشات کے مطابق موقف پیش کرنے پر خراج تحسین پیش کرتا ہے ۔ قرار داد میں کہا گیا کہ مقبوضہ جموں وکشمیر میں آل پارٹیز حریت کانفرنس کے رہنمائوں اور بے گناہ کشمیریوں کی گرفتاری کی مذمت کرتا ہے ۔ قرار داد میںکہا گیا کہ ملک پاکستان کی جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں افواج پاکستان کے کر دار کو تحسین کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور شہداء وطن کو خراج تحسین پیش کرتا ہے ۔ قرار داد میں کہا گیا کہ عظیم حریت پسند راہنما سید علی گیلانی کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہے ۔ قرار اداد میں کہا گیا کہ وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کی طرف سے مسئلہ کشمیر کو حکومت کی اولین ترجیح مقرر کرنے اور مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کے لیے کاوشوں پر خراج تحسین پیش کرتا ہے ۔ قرار داد میں کہا گیا کہ پاکستان کی تمام سیاسی و سماجی تنظیموں اور الیکٹرانک وپرنٹ میڈیا سے مطالبہ کرتا ہے کہ مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو رکوانے اور کشمیریوں کو حق خودارادیت دلوانے کے لیے بھر پور اور جاندار کردار ادا کریں ۔ہالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شہر یوں تحفظ فراہم کرنے کےلئے حب پولیس دن رات کوشاں ہے،ڈی ایس پی حب
یوم پاکستان ڈے مناسب موقع پر ضلع حب اور ضلع لسبیلہ میں شاندار تقریبات کا انعقاد
پاکستان کسٹم کی حب میں اسمگلروں کے خلاف بڑی کارروائی، 45 کروڑ روپے سے زائد مالیت کاغیر ملکی سامان برآمد ..
منشیات کا خاتمہ ،امن وامان قائم رکھنے کیلئے پولیس الرٹ ہے، ڈی ایس پی
ہالا،لیڈی ہیلتھ ورکرز کا مستقل ملازمتوں کیلئے احتجاج، قومی شاہراہ بند کردی
ملک کا نیا وزیر اعظم بلاول بھٹو ہوگا، بختاور بھٹو
شاہ عبدالطیف بھٹائی کا عرس بارشوں اور سیلاب کے باعث ملتوی
کشمیریوں کا پاکستان سے رشتہ کمزور نہیں ہونے دینگے ،سردار عتیق احمدخان
کوہالہ سے لائن آف چکوٹھی تک تمام شاہراہیں بند بازار سنسان اور لنکس سڑکات مکمل طور پر جام
لاہور چلنے والی سے خواتین بائیکرز کی ریلی آزاد کشمیر پہنچ گئی، کوہالہ پل پر شاندار استقبال
یاسین ملک مجرم نہیں کشمیری قوم کے لیڈر ہیں‘سردار عتیق احمد خان
روشن اور خوشحال آزاد کشمیر ہمارا مشن ہے‘راجہ فرخ خورشید
ہالہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار