آئی پی ایل،کنگ خان نے معافی مانگ لی

پیر 6 مئی 2013 15:31

کولکتہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔آئی این پی۔ 6مئی 2013ء) انڈین پریمیئر لیگ کی سابق چیمپئن کولکتا نائٹ رائیڈز کے بولی ووڈ فلمی اسٹار شاہ رخ خان نے آئی پی ایل میچ کے دوران قوانین کی خلاف ورزی کرکے ڈریسنگ روم میں داخل ہونے ہر معافی مانگ لی۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ شاہ رخ خان راجستھان رائلز کے خلاف میچ میں چائے کے وقفے کے دوران اچانک ڈریسن روم چلے گئے تھے جہاں انھوں نے کپتان گوتم گمبھیر سے بات چیت کی تھی۔کنگ خان کا کہنا ہے کہ چہرہ دیکھ کر کئی جگہ روکا جارہا ہے، بعض اوقات قوانین بھول جاتا ہوں آئندہ ایسا نہیں کروں گاتاہم ایڈن گارڈنز میں پابندی نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :

میں شائع ہونے والی مزید خبریں