ڈسٹرکٹ چیئرمین سبی ملک قائم دین کاپیپلزپارٹی میں شمولیت کااعلان کردیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 16 جنوری 2017 16:55

سبی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16جنوری2017ء):ڈسٹرکٹ چیئرمین سبی ملک قائم دین نےساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی میں شمولیت کااعلان کردیاہے،پیپلزپارٹی کی قیادت نے شمولیت کاخیرمقدم کیاہے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق اپوزیشن لیڈرقومی اسمبلی خورشید شاہ نےعلی مدد جتک کے ہمراہ سبی کادورہ کیا۔جہاں ہرانہوں نے پیپلزپارٹی میں شامل ہونے والے نئے رہنماؤں اور تاجروں کے ناموں کا بھی اعلان کیا۔اس موقعہ پرتقریب میں ڈسٹرکٹ چیئرمین سبی ملک قائم دین نے ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی میں شمولیت کا بھی اعلان کیا اور بلاول بھٹو زرداری کی قیادت پراعتماد کااظہار بھی کیا۔

سیبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں