آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ نے کرکٹر سلمان بٹ سے ملاقات ملتوی کر دی
مقررہ تاریخ سے پہلے ہی آگاہ کر دیا گیا تھا،پیشی کے لئے جلد نئی تاریخ دی جائے گی‘ ٹیسٹ کرکٹر
منگل 28 اپریل 2015 20:39
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28اپریل۔2015ء) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کے اینٹی کرپشن یونٹ نے سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ ٹیسٹ کرکٹر سلمان بٹ سے ملاقات ملتوی کر دی ۔ آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ نے سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ سابق کپتان سلمان بٹ کو 28اپریل کو طلب کر رکھا تھاتاہم انہیں فی الحال پیش نہ ہونے کا پیغام دیا گیا ہے ۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا کہنا ہے کہ پاکستانی کرکٹر کی اینٹی کرپشن یونٹ سے ملاقات ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی کردی گئی ہے۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
بنگلہ دیش اور بھارت کی خواتین ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ 28 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں 28 اپریل بروز اتوار کو مزید تین میچوں کا فیصلہ ہو گا
-
49واں سالانہ واپڈاا نٹر یونٹ سرکل کبڈی ٹورنامنٹ 28اپریل سے شروع ہوگا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا