پاکستان زمبابوے پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ ، پاکستان کے اوپنر احمد شہزاد کی شاندار نصف سینچری

muhammad ali محمد علی جمعہ 22 مئی 2015 21:39

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 22 مئی 2015 ء) پاکستان اور زمبابوے کے مابین پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ قذافی اسٹیڈیم میں جاری ہے۔ زمبابوے کی جانب سے دیے گئے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان کے اوپنر احمد شہزاد نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 34 گیندوں کی مدد سے اپنی نصف سینچری مکمل کر لی ہے۔
وقت اشاعت : 22/05/2015 - 21:39:27

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :