منیجر رابرٹو ڈی میٹو نے جرمن فٹ بال کلب شالکے چھوڑ دیا

بدھ 27 مئی 2015 13:21

منیجر رابرٹو ڈی میٹو نے جرمن فٹ بال کلب شالکے چھوڑ دیا

برلن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار27مئی۔2015ء) رابرٹو ڈی میٹو نے ساڑھے سا ت ماہ بعد شالکے فٹ بال کلب میں منیجر کا عہدہ چھو ڑ دیا ۔

(جاری ہے)

انہیں گزشتہ سال اکتوبر میں ذمہ داری سونپی گئی تھی تاہم آخری دس میچوں میں سے دو مقابلوں میں کامیابی کے باعث بنڈس لیگا سائیڈچیمپئنز لیگ سے باہر ہوگئی تھی ۔

وقت اشاعت : 27/05/2015 - 13:21:00

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :