آئی سی سی چیئرمین ششانک منوہر نے بگ تھری کو غنڈہ گردی قرار دیدیا
آئی سی سی میں تین ملکوں کی بالادستی سے متفق نہیں، آئی سی سی میں بہت سے اور بھی نقائص ہیں جو امید ہے جون 2016 تک ٹھیک ہو جائیں گے،ششانک منوہر
ذیشان حیدر جمعرات 26 نومبر 2015 17:55
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26 نومبر۔2015ء) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کے چیئرمین ششانک منوہر نے آئی سی سی کے انتظامی معاملات میں بگ تھری کی بالادستی پر تنقید کرتے ہوئے اس سے بدمعاش قرار دے دیا۔ بھارتی اخبار کو دئیے گئے انٹرویو میں ششانک منوہرکا کہنا تھا کہ بگ تھری 'غنڈہ گردی' ہے اور آئی سی سی میں بہت سے اور بھی نقائص ہیں جو امید ہے کہ جون 2016 تک ان کی مدت کے دوران ٹھیک ہوں۔
ششانک منوہر نے کہا کہ میں آئی سی سی میں تین ملکوں کی بالادستی سے متفق نہیں ہوں جو میرے ذاتی خیالات ہیں کیونکہ میں ہمیشہ کہتا ہوں کہ ایک ادارہ شخصیات سے بڑا ہوتاہے، آئی سی سی کے موجودہ آئین مطابق شخصیات کے حوالے سے کوئی ضمانت نہیں دے سکتا کہ ان ممالک میں سے کون ادارے کی سربراہی کرے گا ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
انٹرنیشنل کراٹے چمپئن شاہ زیب رند کی ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی سے ملاقات
-
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
-
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
-
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
-
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
-
آئی پی ایل، پنجاب کنگز کی کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف تاریخی فتح، 262 رنز کا بڑا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا