- Home
- Sports
- News
- جنوبی افریقہ کرکٹ میں نسلی امتیاز ، ٹیم میں سیاہ فام کھلاڑیوں کو بھی جگہ دی جائے،سیاہ فام یونین ..
جنوبی افریقہ کرکٹ میں نسلی امتیاز ، ٹیم میں سیاہ فام کھلاڑیوں کو بھی جگہ دی جائے،سیاہ فام یونین
جمعرات 11 فروری 2016 22:04
جوہانسبرگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 فروری۔2016ء) جنوبی افریقہ اگرچہ انگلینڈ کے خلاف سیریز ہار گیا ہے لیکن اس سیریز سے دو کرکٹر ابھرے ہیں جو ملک میں کرکٹ کا مستقبل ہیں۔ ایک ہیں کگیسو ربادا اور دوسرے ہیں ٹیمبا بووما۔زیادہ تر لوگ ان دونوں کھلاڑیوں کے سیاہ فام ہونے کو اہمیت نہیں دیتے لیکن ان کی اہمیت اس لیے ہے کہ یہ ایسے وقت میں جنوبی افریقہ کی جانب سے کھیل رہے ہیں جب ملک کی رگبی اور کرکٹ میں نسلی امتیاز کا حکومت بغور جائزہ لے رہی ہے۔
20 سالہ ربادا ایک ٹیسٹ میں دس وکٹیں حاصل کرنے والے جنوبی افریقہ کے سب سے کم عمر بولر بن گئے ہیں۔ انھوں نے ایک ٹیسٹ میں 144 رنز کے عوض 13 وکٹیں لیں۔ اس سے قبل مخایا نتینی نے 132 رنز کے عوض 13 وکٹیں حاصل کی تھی جو اب بھی قومی ریکارڈ ہے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
انٹرنیشنل کراٹے چمپئن شاہ زیب رند کی ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی سے ملاقات
-
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
-
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
-
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
-
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
-
آئی پی ایل، پنجاب کنگز کی کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف تاریخی فتح، 262 رنز کا بڑا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا