- Home
- Sports
- News
- عمر اکمل کیساتھ جو ہوا وہ اسکی حرکتوں کا نتیجہ، آفریدی بوڑھا ہو چکا ، کرکٹ اسکے بس کی بات نہیں ..
عمر اکمل کیساتھ جو ہوا وہ اسکی حرکتوں کا نتیجہ، آفریدی بوڑھا ہو چکا ، کرکٹ اسکے بس کی بات نہیں رہی ، عبدالقادر
جمعرات 5 مئی 2016 18:59
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 مئی۔2016ء) سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر نے کہا ہے کہ سفارشی کلچر نے کرکٹ سمیت قومی کھیلوں کے انفراسٹرکچر کو تباہ و برباد کر دیا،پی سی بی میں اعلی عہدیداران سفارش پر بھرتی ہیں،عمر اکمل کے ساتھ جو ہوا ہے وہ اس کی اپنی حرکتوں کا نتیجہ ہے،شاہد آفریدی اب بوڑھا ہو چکا ہے ، کرکٹ اس کے بس کی بات نہیں رہی ہے،ویون رچرڈز اچھا کوچ ثابت ہو سکتا ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز منہاج یونیورسٹی لاہور کے زیر اہتمام کھیلوں کے سالانہ مقابلوں کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر نے کہا کہ کرکٹ بورڈ کو تباہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جا رہی۔پی سی بی میں اعلی عہدوں پر فائز افراد سفارش پر بھرتی ہیں۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
لاہور پولیس کے پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے پُرامن انعقاد کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان