سابق سکواش چیمپئن جان شیر خان کا جہانگیر خان کے ماموں کی وفات پر اظہار تعزیت

منگل 24 مئی 2016 12:51

سابق سکواش چیمپئن جان شیر خان کا جہانگیر خان کے ماموں کی وفات پر اظہار تعزیت

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 مئی۔2016ء) عالمی سکواش چیمپئن جان شیر خان نے عالمی چیمپئن جہانگیر خان سے ان کے ماموں پاکستان نیوی کے سکواش کوچ نعمت اللہ خان کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے، انہوں نے کہا کہ مرحوم کی سکواش کے فروغ کے لئے خدمات کو ہمیشہ کے لئے یاد رکھا جائے گا-

وقت اشاعت : 24/05/2016 - 12:51:33