- Home
- Sports
- News
- چیمپنز لیگ رلان میڈریڈ نے ایٹلیٹیکو میڈرڈ کو پینلٹی ککس پر شکست دیکر 11ویں بار ٹائٹل اپنے نام ..
چیمپنز لیگ رلان میڈریڈ نے ایٹلیٹیکو میڈرڈ کو پینلٹی ککس پر شکست دیکر 11ویں بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا
دونوں ٹیمز نے 1-1 گول کر رکھا تھا ضافی وقت دیا گیا تو بھی بات نہیں بنی پینلٹی ککس سے ہی فاتح کا فیصلہ ہوا
اتوار 29 مئی 2016 12:38
میلان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 مئی۔2016ء) چیمپنز لیگ کے فائنل میں رلان میڈریڈ نے ایٹلیٹیکو میڈرڈ کو پینلٹی ککس پر شکست دیتے ہوئے 11ویں بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔اٹلی کے شہر میلان کے سین سیرو اسٹیڈیم میں کلب فٹبال کے سب سے بڑے مقابلے چیمپنز لیگ کے فائنل میں ریال میڈریڈ اور ایٹلیٹیکو میڈرڈ کے درمیان مقابلہ تھا۔یورپی ملک اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ کے ہی دو کلب میڈریڈ اور ایٹلیٹکو میڈرڈ میلان کے سین سیرو اسٹیڈیم مد مقابل ہوئے۔
مقررہ وقت میں دونوں ٹیمز نے 1-1 گول کر رکھا تھا، جب اضافی وقت دیا گیا تو اس پر بھی بات نہیں بنی اور کوئی ٹیم برتری حاصل نہ کر سکی جس کے بعد پینلٹی ککس سے ہی فاتح کا فیصلہ ہوا۔ریال میڈریڈ کو میچ کے شروع میں ہی کپتان روماس کی جانب سے 15 ویں منٹ میں گول کر کے برتری حاصل کی ہوئی جبکہ یہ برتری کھیل میں اگلے 64 منٹ تک برقرار رہی تاہم برتری ایٹلیٹیکو کے یانک کی جانب سے 79ویں منٹ میں گول کرنے پر ختم ہوئی اس کے بعد کھیل میں دونوں جانب سے کوئی گول نہیں کیا جا سکامیچ کا فیصلہ کرنے کے لیے 2 بار اضافی وقت دیا گیا مگر اس میں بھی کوئی ٹیم گول نہ کر سکی، جس کے بعد پیلنٹی ککس لینے کا فیصلہ ہوا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
بنگلہ دیش اور بھارت کی خواتین ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ 28 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں 28 اپریل بروز اتوار کو مزید تین میچوں کا فیصلہ ہو گا
-
49واں سالانہ واپڈاا نٹر یونٹ سرکل کبڈی ٹورنامنٹ 28اپریل سے شروع ہوگا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا