یاسر شاہ تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں ،قوی امکان ہے کہ یاسر آسٹریلیاکیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے ٹیم کی نمائندگی کریں گے،ترجمان پی سی بی

جمعہ 9 دسمبر 2016 18:34

یاسر شاہ تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں ،قوی امکان ہے کہ یاسر آسٹریلیاکیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے  ٹیم کی نمائندگی کریں گے،ترجمان پی سی بی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 دسمبر2016ء) لیگ سپنر یاسر شاہ تیزی سے کمر کی تکلیف سے چھٹکارا پا رہے ہیں اور قوی امکان ہے کہ وہ آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لئے قومی ٹیم کی نمائندگی کریں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے ترجمان کا کہنا ہے کہ طبی ماہرین نے لیگ سپنر یاسر شاہ کا کینز میں میڈیکل چیک اپ کیا اور ان کے مطابق یاسر شاہ تیزی سے کمر کی تکلیف سے چھٹکارا پا رہے ہیں۔ ترجمان نے امید ظاہر کی کہ یاسر شاہ برسبین ٹیسٹ میں حصہ لیں گے۔
وقت اشاعت : 09/12/2016 - 18:34:42

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :