
09 March 2025 - Urdu News Archives
اتوار 9 مارچ 2025 کا اخبار

حکومت کا 15مارچ کو یومِ تحفظِ ناموسِ رسالت ﷺ منانے کا فیصلہ، مراسلہ جاری
وفاقی حکومت نے 15 مارچ کو اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے عالمی دن کو یومِ تحفظِ ناموسِ رسالت ﷺ کے طور پر منانے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس ضمن میں وزارت مذہبی امور کی جانب سے 15 مارچ کو یومِ تحفظِ ناموسِ رسالت ﷺ کے طور پر منانے کا مراسلہ جاری کیا گیا ہے، مراسلے میں صوبوں کو ... مزید

وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ؛ ملزم نے سکیورٹی اہلکاروں پر آتش گیر مادے سے حملہ کردیا

انسان اور مسلمانوں کی جانوں سے کھیلنا کوئی جہاد نہیں، مولانا فضل الرحمان

عمر ایوب کا قانون کی حکمرانی کیلئے تحریک تیز کرنے کا اعلان

پنجاب میں مزدوروں کی فلاح وبہبود کیلئے کئی منصوبوں کی منظوری
اتوار 9 مارچ 2025 کی اہم خبریں
اتوار 9 مارچ 2025 کی کھیلوں کی خبریں
-
ویرات کوہلی کا آئی سی سی ون ڈے ٹورنامنٹس کے فائنل مقابلوں میں ناکام رہنے کا سلسلہ نہ تھم سکا
36 سالہ سابق بھارتی کپتان چیمپئنز ٹرافی فائنل میں نیوزی لینڈ کیخلاف محض 1 رن بنا کر آئوٹ ہوئے
-
بھارت نے 12 سال بعد ایک بار پھر چیمپئنز ٹرافی جیت لی
کپتان روہت شرما کی دھواں دھار بیٹنگ، کیوی سپنرز بھی بھارتی بیٹرز کو نہ روک پائے
-
چیمپئنز ٹرافی فائنل، نیوزی لینڈ نے بھارت کو جیت کے لیے 252 رنز کا ہدف دے دیا
بھارتی سپنرز کے سامنے کیوی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی، ڈیرل مچل اور بریسویل کی نصف سنچریاں
-
ون ڈے کرکٹ زوال کا شکار، آئی سی سی کے قوانین ذمہ دار ہیں: معین علی
آنے والے برسوں میں کئی کھلاڑی صرف فرنچائز کرکٹ کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کو چھوڑ دیں گے: سابق انگلش آل راؤنڈر
-
برطانیہ، تاریخی لارڈز کرکٹ گراﺅنڈ تالیوں اور سیٹیوں کی بجائے اذان سے گونج اٹھا
لارڈز کرکٹ گراونڈ میں ہونے والے اوپن افطار میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی جن میں مسلم کمیونٹی کے علاوہ مقامی غیر مسلم افراد کی بڑی تعداد بھی شریک ہوئی
-
چیمپئنز ٹرافی : نیوزی لینڈ نے سب سے زیادہ 7048 کلومیٹر سفر کیا، بھارتی ٹیم نے 0 کلومیٹر سفر کیا
آسٹریلیا نےلاہور، راولپنڈی اور دبئی میں میچز کے لیے 2509 کلومیٹر سفر کیا، جنوبی افریقا نے چار میچز کے لیے 5 فلائٹس لیں، تقریباً 3286 کلومیٹر سفر کیا
اتوار 9 مارچ 2025 کی تجارتی خبریں
وویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سیالکوٹ کی عہدیداران نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے دفتر میں خواتین کا عالمی ..
فرزند سیالکوٹ پروفیسر ڈاکٹر شہر یار نے کینسر کیئر ہسپتال قائم کرکے دکھی انسانیت کی وہ عظیم خدمت کی ..
رمضان المبارک کے مہینے میں نیک اعمال کی کثرت سے رب کی خوشنودی حاصل کرنی چاہیئے، اکرام الحق
وزیر اعظم نے بہترین طرز حکمرانی اور نتیجہ خیز پالیسیوں کے ذریعے معیشت کی بحالی کے عمل کا آغاز کر دیا ..
پی ایف سی نے جیلوں میں بند قیدیوں کو فرنیچر کا کام سکھانے کیلئے مفت تربیت کی پیشکش کی ہے، میاں کاشف اشفاق
پاکستانی تاجر سعودی وژن 2030کے تحت دستیاب وسیع مواقع سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائیں، سیف الرحمان
اتوار 9 مارچ 2025 کی بین الاقوامی خبریں
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کا ٹرمپ کے خط پر ردعمل
{غزہ جنگ بندی مذاکرات کا دوسرا مرحلہ، اسرائیلی وفد قطر جائے گا

ثقافتی سفارت کاری ملک کے تشخص کو اجاگر کرنے اور پاکستان میں سیاحت کو فروغ دینے کا ایک اہم ذریعہ ہے: سفیر ..

فرانس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زہرا بلوچ نے صدر ایمانوئل میکرون کو اپنی سفارتی اسناد پیش کیں

مسجد الحرام میں بچوں کی نگہداشت کے خصوصی مراکزکااہتمام
سعودی عرب اور امریکا کے درمیان دفاعی شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال
اتوار 9 مارچ 2025 کی فن و فنکار کی خبریں
اتوار 9 مارچ 2025 کی قومی خبریں

وفاقی حکومت اگر ممبران قومی اسمبلی کو پچیس پچیس کروڑ روپے دے رہی ہے، تو کراچی کو پچیس ارب روپے دے ، میئرکراچی

4اپریل کو گڑھی خدا بخش لاڑکانہ میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جائے ..

پی ٹی آئی پشاور کے اجلاس میں کے پی حکومت کی کارکردگی پر اظہار عدم اطمینان، احتجاج کا عندیہ

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش کا امکان

�ارچ تک بجلی کی قیمتیں مزید کم ہونے جارہی ہیں ‘رانا تنویر حسین

علی امین گنڈا پور صرف بڑھکیں مار رہا ہے ،یہ اناڑی ہیں ،مریم نواز کے منصوبوں سے موازانہ کر لیں‘رانا مبشر ..
اتوار 9 مارچ 2025 کی زراعت کی خبریں
اتوار 9 مارچ 2025 کی کشمیر کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.