
جوڑ توڑ شروع ، لاہور سیاسی گہما گہمیوں کا مرکز بن گیا!
پی ٹی آئی ، ن لیگ اورپیپلز پارٹی واضح برتری کیلئے سرگرم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شہباز شریف، مولانا فضل الرحمن ملاقات ، فوری انتخابات کا مطالبہ مسترد
پیر 20 نومبر 2017

لاہور میں گزشتہ کئی دنوں سے چھائی ہوئی سموگ اور دھند نے اگرچہ موسم کو زہر آلود اور سردبنا رکھا لیکن سیاسی طور پر ماحول میں خاصی گرمائی پائی جاتی ہے۔ (ن )لیگ ،پیپلز پارٹی سمیت دیگر سیاسی جماعتوں نے شہر کو اپنی سرگرمیوں کا مرکز بنا رکھا ہے کیونکہ اہل سیاست جانتے ہیں کہ جس نے لاہور میں انتخابی برتری حاصل کرلی وہ ملکی اقتدار حاصل کرے گا، اسی پس منظر وپیش منظر میں 2018ء کے الیکشن کی انتخابی مہم کا آغاز ہوچکا ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کے بعد رائیونڈ میں حکمران جماعت کے وقتاََ فوقتاََ اجلاس منعقد ہوتے رہتے ہیں ، جیسا کہ حالیہ اجلاس کا نواز شریف کی زیر صدارت انعقاد ہوا اس میں رابطہ عوام مہم شروع کرنے کے فیصلے کے ساتھ ساتھ نئی حلقہ بندیوں پر بھی غور کیا گیا اور تمام بڑے شہروں میں جلسے کرنے کے حوالے سے بھی بات کی گئی جن میں نواز شریف خطاب کریں گے جبکہ نواز شریف اور شہباز شریف کی ون آن ون ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور انتخابات 2018ء کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
Joor Toor Shoro Lahore Siyasi Gahma Gehmi ka Markz Ban Gaya is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 20 November 2017 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.