
Urdu Articles, Features and Interviews (page 6)
مضامین و انٹرویوز
-
مادری زبانوں کے عالمی دن کے موقع پر ثقافت کے فروغ، تحفظ ورثہ اور سماجی ہم آہنگی کے تناظر میں محفلِ مشاعرہ اور سمپوزیم کا انعقاد
مادری زبان پنجابی کے حوالے سے مقررین کہنا تھا کہ پنجابی زبان بہت میٹھی زبان ہے۔ پنجاب نے اپنے تشخص کو پاکستان سے وابستہ کر لیا ہے
جمعہ 2 اپریل 2021 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
میانمار میں کریک ڈاؤن
پولیس اہلکاروں کا فوج کے احکامات ماننے سے انکار سوالیہ نشان ہے
جمعہ 26 مارچ 2021 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
صنف نازک پر بڑھتا تشدد لمحہ فکریہ
ایک سال کے دوران عورتوں پر تشدد و عصمت دری کے 25 ہزار سے زائد کیس درج ہوئے
بدھ 24 مارچ 2021 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مغربی بنگال الیکشن:مسلمانوں سے کھیلتی سیاسی پارٹیاں
آسام کی طرح ہندو توا کی سیاست کے سہارے بی جے پی بنگال میں کامیاب ہونا چاہتی ہے
منگل 23 مارچ 2021 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان کیخلاف بھارتی سازشیں
ملکی سالمیت و خودمختاری کے تحفظ کے لئے 23 مارچ 1940ء جیسے جذبے کی ضرورت ہے
پیر 22 مارچ 2021 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اپوزیشن کا سیاسی موٴقف
وزیراعظم پر ایوان کے بھرپور اعتماد سے پی ڈی ایم کی سیاسی چالیں ناکام ہو گئیں
ہفتہ 20 مارچ 2021 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہماری قابل فخر خواتین
پاکستانی اس اعتبار سے خوش نصیب ہیں کہ اس کی تاریخ کے صفحات پرخواتین کا کردار سنہری حرفوں میں درج ہے ۔تحریک پاکستان میں خواتین کا مثالی کردار کس سے پوشیدہ ہے ؟
جمعہ 19 مارچ 2021 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لاہور کورونا کی تیسری لہر کی لپیٹ میں
روزانہ کی بنیاد پر 1 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں
جمعہ 19 مارچ 2021 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
افغانستان میں قیام امن کا”ادھورا خواب“
غنی انتظامیہ کی غفلت سے 2.4 ارب ڈالرز کے منصوبے تباہ و برباد ہو گئے
جمعرات 18 مارچ 2021 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاک چین مضبوط فولادی دوستی
سلامتی کونسل میں چین نے بھارت کی مستقل رکنیت کی ہمیشہ ڈٹ کر مخالفت کی
بدھ 17 مارچ 2021 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سینیٹ میں امیدواروں کی آزادانہ”بولیاں“
حفیظ شیخ کی ناکامی اور یوسف رضا گیلانی کی کامیابی نے کئی راز فاش کر دئیے
پیر 15 مارچ 2021 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
میانمار میں خونی جھڑپوں سے امریکہ خائف
مارشل لاء کیخلاف ہونے والے مظاہروں پر تشدد لمحہ فکریہ سے کم نہیں
ہفتہ 13 مارچ 2021 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اسرائیلی جنگی جرائم سے مشرق وسطیٰ تباہی کے دہانے پر
آئی سی سی کو مقبوضہ علاقوں میں قتل عام روکنے کیلئے معاہدہ روم کے مطابق کارروائی کرنا ہو گی
جمعہ 12 مارچ 2021 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وزیراعظم پر ایوان کا اعتماد،جمہوریت کی فتح
پی ڈی ایم کا مشروط اتحاد”مزاحمتی“نہیں بلکہ”مفاہمتی“دکھائی دے رہا ہے
جمعرات 11 مارچ 2021 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ترقی یافتہ ممالک میں گھریلو ملازماؤں کا استحصال
سنگاپور کی ایڈ ایجنسی نے خادماؤں کو’برائے فروخت‘پیش کیا
بدھ 10 مارچ 2021 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سندھ کا سیاسی بحران
وزیر اعلیٰ کی گرفتاری کے دعوے کرنے والے خود پابند سلاسل ہو گئے
منگل 9 مارچ 2021 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عورتوں کا عالمی دن صرف جشن منانے کا ہی نام نہیں
نام نہاد این جی اوز،مذہب سے آزاد عورتوں کے مخصوص ٹولے نے ویمن مارچ کا مفہوم ہی بدل دیا
پیر 8 مارچ 2021 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایک نشست سید بابر علی صاحب کے ساتھ۔ بحران کے وقت میں رہنمائی
سید بابر علی صاحب کی پاکستان کے لیے خدمات نہایت قابلِ قدر ہیں جن کا ایک ہی نشست میں احاطہ ممکن نہیں۔ سید بابر علی صاحب نے پاکستان کی پیدائش سے لیکر آج تک کے مختلف ادوار کو دیکھا ہے
اتوار 7 مارچ 2021 - لوکل ہیروز میں شائع کیا گیا
-
امریکہ کا سعودی عرب کیخلاف گھیرا تنگ
جمال خاشقجی کا قاتل کون؟جوبائیڈن کا محمد بن سلمان پر دباؤ بڑے طوفان کا پیش خیمہ ہے
ہفتہ 6 مارچ 2021 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نیپال کے بعد سری لنکا بھی بھارت کے ہاتھ سے نکل گیا
وزیراعظم عمران خان کا دورہ کولمبو پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی ہے
جمعہ 5 مارچ 2021 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.