
Urdu Articles, Features and Interviews (page 8)
مضامین و انٹرویوز
-
خانقاہ حضرت حامد قاری سہروردی
لال اینٹوں سے بنی یہ خانقاہ حضرت حامد قاری سہروردی کی ہے جو ایک مقامی بزرگ کے مطابق اس مسجد کے پہلے تھے جو علی مردان کان نے تعمیر کروائی تھی۔ لیکن تحقیق کرنے پر معلام چلا کہ یہ بات درست نہیں۔
جمعرات 4 فروری 2021 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نواب شاہ یونیورسٹی کی نئی داخلہ پالیسی”میرٹ کا قتل عام“
سندھ حکومت اہلیان کراچی کو کونسی”سیاسی و انتظامی مفاہمت“ کا سبق پڑھا رہی ہے
بدھ 3 فروری 2021 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چین اور یورپ کی بڑھتی قربتوں سے امریکہ خائف
یورپی یونین کے چین سے معاشی اور تجارتی تعلقات کی توسیع اہم سنگ میل
منگل 2 فروری 2021 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکہ”عرب اسرائیل“اتحاد مستحکم کرنے کا خواہاں
جنوبی ایشیائی ممالک بالخصوص افغانستان کیلئے نئی پالیسی کا اعلان جوبائیڈن کا کڑا امتحان ہے
پیر 1 فروری 2021 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مالیاتی اداروں کی بلیک میلنگ اور ڈگمگاتی معیشت
عالمی دباؤ کو پس پشت ڈال کر ایران سے تجارتی روابط مستحکم کئے جائیں
ہفتہ 30 جنوری 2021 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکہ شمالی کوریا کے انقلاب میں بڑی رکاوٹ
نومنتخب صدر جوبائیڈن کو کوریائی قیادت کی تنبیہ کسی بڑے طوفان کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتی ہے
جمعہ 29 جنوری 2021 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خواتین کے لئے آسان سفری سہولیات کیسے ممکن ہو
الگ بسیں چلانے کا حکومتی منصوبہ سیاست کی بھینٹ چڑھا دیا گیا
جمعرات 28 جنوری 2021 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
زراعت کی ترقی کے لئے حکومتی اقدامات
کاشتکاروں کو موسمیاتی تبدیلیوں قدرتی آفات اور ٹڈی دل کے نقصانات کے ازالے کیلئے بیمہ سہولت کی فراہمی
بدھ 27 جنوری 2021 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امن مشق کے ذریعے بحری افواج کا اشتراک: پاک بحریہ کی کامیابی
پاک بحریہ کی کثیر القومی امن مشق 2021 فروری میں منعقد کی جا رہی ہے۔ یہ مشق سال 2007سے ہر دو سال بعد منعقد کی جاتی ہے
بدھ 27 جنوری 2021 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جنوبی پنجاب میں گراں فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن
ملتان شہر میں سیوریج مسائل کے حل کیلئے اربوں روپے کے فنڈز مختص کر دئیے گئے
منگل 26 جنوری 2021 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
انعام کے لالچ میں کشمیری نوجوانوں کا قتل عام
قابض افواج کے جعلی مقابلوں میں 1 لاکھ کشمیریوں کی شہادت کا انکشاف
پیر 25 جنوری 2021 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جوبائیڈن کی سعودی عرب کو تنبیہ
نو منتخب امریکی صدر ایران سے جوہری معاہدہ بحال کرنے کو ترجیح دیں گے
ہفتہ 23 جنوری 2021 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عرب ممالک میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کی مہم
ترکی کا اسرائیل سے سفارتی تعلقات بحال کرنا احسن اقدام نہیں
جمعہ 22 جنوری 2021 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت میں قرآن مجید کی تعلیم پر پابندی
نئے ہندو توا قانون کے تحت اسلامی مدرسوں کو ختم کر دیا گیا
بدھ 20 جنوری 2021 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حقوق نسواں حکمرانوں کی ضد اور انا پرستی کی بھینٹ چڑھ گئے
زندگی کے ہر شعبہ میں عورت کے کردار کو رد کرکے اسے زرخرید غلام سمجھا جاتا ہے
منگل 19 جنوری 2021 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مردم خور”سیاسی بلی“کس کی تھی
سندھ حکومت نے کراچی کی آبادی کو اپنا لقمہ تر بنا لیا
پیر 18 جنوری 2021 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت کو مسلمانوں کیلئے روہنگیا بنانے کا مذموم منصوبہ
بی جے پی مسلم شناخت و تشخص کے خاتمے کیلئے ہندو توا کے ایجنڈے پر گامزن ہے
ہفتہ 16 جنوری 2021 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مقبرہ علی مردان خان
مؤرخ کنہیا لال لکھتے ہیں کہ علی مردان خان عمارت کے کام میں ایسا استاد تھا کہ کروڑوں روپے اس کے ہاتھ سے صرف ہوئے۔ علی مردان کا باغ المشہور نو لکھا، دہلی کی نہر جو شہر کے قدیم حصے اور لال قلعہ میں رواں ہے اِس شخص نے کھدوائی
ہفتہ 16 جنوری 2021 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اپوزیشن کے استعفوں پر حکومت کا جوابی اقدام
2کشتیوں میں سوار حزب اختلاف کی حکومت مخالف تحریک کارگر ثابت نہیں ہو گی
جمعرات 14 جنوری 2021 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایم ایل ون پراجیکٹ‘اعظم سواتی کیلئے بڑا چیلنج
سیاسی بحران اور بھارتی جنگی محاذ آرائی نے ترقیاتی منصوبے کھٹائی میں ڈال دئیے
بدھ 13 جنوری 2021 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.