جیکب آباد،پولیس ہیڈ کوارٹر مین سی سی ٹی وی کنٹرول روم سے اہلکار کی لاش برآمد

جمعرات 21 دسمبر 2017 16:21

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 دسمبر2017ء) پولیس ہیڈ کوارٹر مین سی سی ٹی وی کنٹرول روم سے اہلکار کی لاش ملی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے پولیس ہیڈ کوارٹر میں قائم سی سی ٹی وی کنٹرول روم سے پولیس اہلکار وحید نائچ کی لاش ملی ہے اس سلسلے میں رابطہ کرنے پر شفاعت اعوان نے بتایا کہ سی سی ٹی وی روم میں رات ڈیوٹی پر متعین اہلکار وحید نائچ جنریٹر چلا کر سو نے کے باعث دم گھٹنے کی وجہ سے فوت ہوا ہے۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں