جیکب آباد، سندھ کے انقلابی شاعر عبدالکریم گدائی کی 40برسی 28جنوری کو منائی جائنگی

جمعہ 26 جنوری 2018 22:34

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 جنوری2018ء) سندھی ادبی سنگت اور کمیونٹی ڈولپمنٹ فاؤنڈیشن کی جانب سے سندھ کے انقلابی شاعر عبدالکریم گدائی کی 40برسی کا پروگرام 28جنوری کو شہید بینظیر بھٹو ڈسٹرکٹ لائبریری میں رکھا گیا ہے، جس میں سندھ کے نامور ادیب ،دانشور امداد قاضی، زاہد راجپر، جام محبت، ضیا شاہ، جاوید ساگر، سکندر بختیار کھوسو ، سومرو شبیر، عباس سارنگ، عاجز شہزاد اور دیگر خطا ب کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں