لاہور ،مجلس احراراسلام پاکستان کا سانحہ مستونگ اورسانحہ بنوںپر اظہار افسوس
دہشتگردی کرنے والے مسلمان توکجاانسان کہلوانے کے بھی حقدار نہیں،سیدعطاء المہیمن بخاری
اتوار 15 جولائی 2018 22:00
(جاری ہے)
مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالدچیمہ نے کہاہے کہ ختم نبوت والے حلف نامے میں صرف مسلم لیگ نہیںتحریک انصاف بھی برابرکی شریک ہے اوریہ سب کچھ پوری طرح عیاں ہوچکاہے کہ سیاسی قیادت نے اس مسئلے پرصریحاً ظلم کیا۔
انہوںنے کہاکہ جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے ختم نبوت کے حوالے سے حالیہ فیصلے کیخلاف نگران وزیراطلاعات ونشریات سید علی ظفر کااعلان کہ’’ ہم اپرکورٹ میںاپیل کریںگے ‘‘عقیدہ ختم نبوت سے غداری کے مترادف ہے ۔مجلس احرار اسلام پاکستان کے نائب امیرسیدمحمدکفیل بخاری نے فیصل آباد میںتنظیم اسلامی کے زیراہتمام’’ ختم نبوت اورقرآن کریم‘‘کے عنوان سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ قرآن کریم کی ایک سوآیات مبارکہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پرنبوت ختم ہونے کی گواہی دیتی ہیں۔انہوںنے کہاکہ قرآن کریم کانظام نافذہوگا تووطن عزیز دہشتگردی سے پاک ہوگا ۔انہوںنے کہاکہ نگران حکومت کے عبوری دور میںبھی قادیانیوں کونوازاجارہاہے ۔ 07-18/--109لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی آپریشنز کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ برآمد
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈی آ ئی جی آ پریشنز
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گی، نسرین اختر ملک
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری نرخ پر روٹی پر فروخت نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
وزیر اعلی ٰمریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی ایم ہولڈنگ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات
پنجاب بھرمیں1236ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1295زخمی ہوئے
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار