سی ٹی ڈی ملتان نے تحریک طالبان پاکستان کے چار دہشت گردوں کو اسلحہ اور بارودی مواد سمیت گرفتار کر کے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا
بدھ 18 جولائی 2018 00:02
(جاری ہے)
مزید تفتیش میں ملزمان کی طرف سے بتائے گئے ان کے ساتھیوں کے ٹھکانوں پر بھی کاروائیاں کی جا رہی ہیں ۔
واقعے کا مقدمہ پولیس اسٹیشن سی ٹی ڈی ملتان میں درج کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔ واضح رہے کہ گذشتہ تین ہفتوں کے دوران سی ٹی ڈی نے لاہور، راولپنڈی ، ساہیوال اور فیصل آبا دمیں دہشت گردوں کے خلاف موثر کاروائیاں کرتے ہوئے دہشت گردی کے چار بڑے منصوبوں کو ناکام بنایا ہے ۔ اس حوالے سے رواںماہ کے دوران 16تھریٹ الرٹس جاری ہوچکے ہیں ۔ مختلف تنظیموں کے سینکڑوں کارکن اور سہولت کار وںکی کڑی نگرانی کی جا رہی ہے ۔یہ امر قابل ذکر ہے کہ آئی جی پنجاب کی جانب سے جاری خصوصی ہدایات پر سی ٹی ڈی روزانہ کی بنیادپر خصوصی چھاپے مار رہی ہے تاکہ الیکشن کے دوران تخریب کاری اور دہشت گردی کے ذریعے امن و امان خراب کرنے کے مذموم مقاصد کو ناکام بنایا جا سکے ۔ سی ٹی ڈی کامیابی سے تحریک طالبا ن پاکستان اور دیگر دہشت گرد تنظیموں کی طرف سے تخریب کاری کے متعدد منصوبوں کو ناکام بنا چکی ہے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ق*الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت ماؤں کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریب کاانعقاد
د*لاہور پولیس کی جانب سے جمعتہ المبارک کے موقع پر سخت سکیورٹی انتظامات
چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کابورڈ آف ریونیو کے آفس کا دورہ
سردار سلیم حیدر نے بطور گورنر پنجاب عہدے کا حلف اٹھا لیا،کارکنوں کے ایک زرداری سب پہ بھاری، جئے بھٹو ..
معدنیات کی قدر ،عالمی منڈیوں میں قیمت کے اعتبار سے رائلٹی کا تعین محصولات میں اضافے کا سبب بن سکتا ہے‘ ..
الحمراء میں آرٹسٹ ایسوسی ایشن آف پنجاب کی 36ویں سالانہ نمائش کا انعقاد
پاکستان کو اللہ تعالیٰ نے تاریخی ورثے، بلند و بالا پہاڑوں اور خوبصورت وادیوں کے حسن سے مالا لال کیا ہے‘سپیکر ..
ری الیکشن نہیں چاہتے ،فارم 45پر الیکشن نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے‘ حافظ نعیم الرحمن
پنجاب پولیس کا ایک اوربہادر سپوت فرض کی راہ میں شہید، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا بھرپور خراج عقیدت
پنجاب پولیس رحیم یار خان کی انٹیلی جنس بیسڈ ٹارگٹڈ کارروائی
پنجاب پولیس کی5سب انسپکٹرز کا شاندار کارنامہ، سی ایس ایس میں کامیابی حاصل کرلی
9مئی کو جو قرارداد پاس کی گئی وہ بہت بڑا دھوکہ ہوا ہے،احمدخان بھچر
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا