آنے والی نسلوں کو عمر بھر کی معذوری سے بچانے کیلئے پا نچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پو لیو کے قطرے پلا نا تمام والدین کی بنیادی ذمہ داری ہے ‘انہیں چاہیے کہ وہ اس اہم فرض کی ادائیگی میں کو تاہی نہ کریں
ڈی سی او ساہیوال کا3 ر وزہ انسداد پو لیو مہم کے انتظامات کا جا ئز ہ لینے کے سلسلہ میں منعقدہ اجلاس سے خطاب
جمعرات 3 مارچ 2016 19:29
ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 مارچ۔2016ء) آنے والی نسلوں کو عمر بھر کی معذوری سے بچانے کے لیے پا نچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پو لیو کے قطرے پلا نا تمام والدین کی بنیادی ذمہ داری ہے انہیں چاہیے کہ وہ اس اہم فرض کی ادائیگی میں کو تاہی نہ کریں ۔ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ کوارڈ نیشن آفیسر آصف اقبال چوہدری نے 14تا 16مارچ تک جار ی رہنے والی پو لیو مہم کے انتظامات کا جا ئز ہ لینے کے سلسلہ میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کر تے ہو ئے کیا ۔
اس مو قع پر ڈی پی او ساہیوال سید باقر رضا ،ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر اشرف جا وید ،ڈاکٹر اسلم پر ویز ،ڈاکٹر سعد بن سعید ،مو لا نا ضیا ء اﷲ شاہ بخاری اور مو لا نا احسان الحق فرید ی کے علاوہ محکمہ صحت کے دیگر افسران بھی مو جو د تھے ۔(جاری ہے)
ڈی سی او نے کہا کہ لوگوں میں شعور اور آگہی کے سلسلہ میں پی ایچ اے کی جا نب سے 100اور محکمہ صحت کی جا نب سے50بینرز ضلع کی نما یاں جگہ پر لگائے جا ئیں گے ۔
انہوں نے کہا کہ پو لیو مہم کی کا میابی کے لیے اساتذہ اور علما ء کرام ،سما جی کا رکنوں اورپو لیس کے ساتھ ساتھ قومی رضا کاروں کی مدد لینے کی ہدایت کی تاکہ کو ئی بچہ پو لیو کے قطرے پینے سے محروم نہ رہ جا ئے ۔ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر اشرف جا وید نے کہا کہ 14سے16مارچ تک جا ری رہنے والی پو لیو مہم کے دوران 4لا کھ 31ہزار سے زائد بچوں کو پو لیو کے قطرے پلا ئیں جا ئیں گے جس کے لیے1037ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں جن میں 840مو با ئل ٹیمیں گھر گھر جا کر 5سال سے کم عمر بچوں کو پو لیو کے قطرے پلا ئیں گی ۔ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ساہیوال،مسجد میں اعتکاف پر بیٹھے ہوئے امام مسجد کی داڑھی نوچنے ،ہنگامہ آرائی ، مذہبی منافرت پھیلانے ..
ڈویژنل پبلک سکول ۔ شہد کی مکھیوں کا سینکڑوں طلباء و طالبات بچوں پر حملہ ۔دو بچے زخمی
اوورسیز پاکستانی بیو ہ خاتون سے دو کروڑ بیس لاکھ روپے فراڈکیس۔تین گرفتار
ّتھانہ ڈل وریام کا اے ایس آئی اور کانسٹیبل ڈھائی لاکھ روپے ڈکیتی کرتے ہوئے دھر لیے گئے
ڈاکواسلحہ کے زور پر دوکاندار، فیکٹری ملازمین سے 6لاکھ33ہزار نقدی ، دو موٹرسائیکل، دو موبائل لوٹ کر لے ..
بھرے بازار سے نوجوان اغوا ، برہنہ کر کے تشدد ،ویڈیو فلم بنانے کا مقدمہ ۔ تین ملزموں کی حفاظتی ضمانت منظور
کمشنر ساہیوال ڈویژن شعیب اقبال سید کی کالج روڈ پر جاری تعمیراتی کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
ساہیوال،کسان بورڈ نے پنجاب حکومت کے خلاف آج ساہیوال میں بہت بڑا احتجاجی مظاہرہ
چیچہ وطنی میں رشوت طلب کرنے پر ڈی پی او ساہیوال کا سخت ایکشن مقدمہ درج ،ملزمان پابند سلاسل
جنگلات کا تحفظ و بحالی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، کمشنر ساہیوال ڈویژن
گورنمنٹ کمپری ہنسو سکول اینڈ کالج ساہیوال میں داخلہ ٹیسٹ کا انعقاد
ساہیوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار