
آگے بڑھیے۔۔۔!
جمعرات 10 جولائی 2014

فرخ شہباز وڑائچ
(جاری ہے)
االخدمت کی 25 ایمبو لینسز بھی موبائیل میڈیکل اور مریضوں کو لانے لے جانے کے لئے استعمال ہو رہی ہیں۔ نقل مکانی کرکے آنے والوں کے لئے 2 ویٹرنری کیمپ لگائے گئے جس میں مویشیوں کے لئے چارہ اور پانی فراہم کی گئی ہیں۔اِس ماہ رمضان میں بنوں ، کوھاٹ ، ہنگو، کرک اور لکی مروت میں10 ہزارآئی ڈی پیز خاندانوں میں راشن پیک کی تقسیم ،آئی ڈی پیز کی گھروں سے باہر عید کے پیشِ نظر 20 ہزار افراد میں عید کے نئے کپڑے ، بچوں کے لئے کھلونے اور کھانے پینے کی اشیاء اورعید گفٹس بنا کر تقسیم کرنے کی منصوبہ بندی الخدمت فاؤنڈیشن کر چکی ہے اس وقت ان علاقوں میں شدید موسم ہے موسم کے بہتر ہوتے ہی رمضان کے بعد سے 2 ہزار خاندانوں میں خیموں کی فراہمی کا عمل شروع کر نے کا منصوبہ ہے۔سچ پوچھیں تو الخدمت فاؤنڈیشن کی کارکردگی پر دلی اطمینان بھی حاصل ہوا ہے کہ مصیبت کے وقت کوئی آئی ڈی پیز(Internally displaced persons) کے ساتھ بھی کھڑا ہے۔
اپنے ہی وطن میں بے وطن ، ہمارے لاکھوں ہم وطن ہماری راہ دیکھ رہے ہیں۔بلاشبہ اپنے گھروں سے دور بے سر و سامانی کے عالم میں عارضی رہائش گاہوں میں موسم کی سختیاں جھیلتے یہ بچے ، بوڑھے ، مرو و خواتین ہماری مدد کے منتظر ہیں ۔ مشکل کی اِس گھڑی میں انہیں اکیلا مت چھوڑیئے۔ ہمیں آگے بڑھ کر اپنے مصیبت زدہ بھائیوں کاہاتھ تھامنا ہو گا ۔تو آگے بڑھیے اور مدد کیجیے۔۔۔!
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
فرخ شہباز وڑائچ کے کالمز
-
گلگت بلتستان میں کون حکومت بنائے گا؟
ہفتہ 14 نومبر 2020
-
لال حویلی سے اقوام متحدہ تک
اتوار 6 ستمبر 2020
-
مولانا کے کنٹینر میں کیا ہورہا ہے؟
پیر 4 نومبر 2019
-
جب محبت نے کینسر کو شکست دی
ہفتہ 19 اکتوبر 2019
-
نواز شریف کی غیرت اور عدالت کا دروازہ
ہفتہ 12 اکتوبر 2019
-
رانا ثنااللہ جیل میں کیوں خوش ہیں؟
جمعہ 11 اکتوبر 2019
-
مینڈک کہانی
منگل 1 اکتوبر 2019
-
اک گل پچھاں؟
اتوار 8 ستمبر 2019
فرخ شہباز وڑائچ کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.