انسان اور یقین
جمعہ 26 مارچ 2021

ہادی اختر
دنیا میں لاکھوں لوگ یہ سوچ کر اپنی عمر گزار دیتے ہے کہ یہ کام میرے لئے مشکل ہے ۔جب بھی کسی دوسرے شخص کو دیکھتے ہیں جو اپنے کام میں کامیاب ہے تو یہ سوچتے ہیں کہ وہ شخص بہت قابل ہوگا ۔یہ سوچ کر وہ خود کو كم تر سمجھ لیتا ہے اور کبھی بھی کچھ بڑا نہیں سوچتا ۔وہ انسان جو خود کو كم تر سمجھتا ہے وہ یہ نہیں سوچتا کہ اللّه نے ہر انسان کو برابر بنایا ہے بس فرق صرف انسان کی محنت ،کوشش اور یقین ہے ۔ہر انسان نے اس فانی دنیا سے رخصت ہونا ہے لیکن ایسے بہت کم لوگ ہی ہوتے ہیں جو اپنی اس چھوٹی سی زندگی میں بہت کچھ کر کے چلے جاتے ہے یہ اس انسان کی محنت اور سب سے بڑھ کر اللّه کی ذات پر یقین ہے۔
آئن سٹائن کہتے ہیں "میرے اندر کوئی بھی مہارت نہیں تھا بس میرا شوق انتہائیوں پر تھا "۔
انسان ہمیشہ کسی دوسرے کو دیکھ کر اس کی طرح بننے کی کوشش کرتا ہے لیکن اس چیز کو کرنے سے پہلے آپ اپنے آپ سے سوال کریں کہ کیا واقع یہی چیز آپ کا ہنر ہے اگر یہی ہنر ہے تو اسی کام کو آغاز سے انجام تک پہنچائے اور اگر آپ کو لگے کہ یہ ہنر آپ کا نہیں تو اس کام میں اپنا وقت برباد نہ کریں ۔
انسان کا وقت بہت قیمتی ہوتا ہے یہی وقت انسان کا رتبہ بلند کرتا ہے ۔اکثر ہمارے نوجوان اپنے کام میں سستی کا مظاہرہ پیش کرتے ہیں لیکن یہ سستی بعد میں اس نوجوان کو بہت نقصان پہنچاتا ہے اس لئے ہر چیز کو دل لگا کر کرنے کی ضرورت ہوتی ،دل لگا کے کرنا یعنی اس کام کو شوق سے کرنا ہے اور انسان کا شوق ہی اس کو کامیاب بناتا ہے۔
اللّه تعالی نے انسان کو لا محدود صلاحیتوں کے ساتھ خلق کیا ہے اور اللّه کی ذات نے اس دنیا میں انسان کے لئے ہر وہ وسائل مہیا کر دیے ہیں جو انسان کو کامیابی کے حصول کے لئے درکار ہیں ۔یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ اللّه نے کسی کو کم تر پیدا نہیں کیا۔
آج نوجوانوں میں سب سے بڑی محرومی رہنمائی کی کمی ہے ۔انھیں سب کچھ مل رہا اور ماشاللہ سے بہت ہنر مند بھی ہے لیکن ان کو اپنائیت کا احساس نہیں مل رہا ۔دنیا کی سب سے بڑی طاقت احساس ہے ایک دوسرے کو اپنانا ہے۔
انسان کا کمال گرتے کو اٹھانا ہے ،انسان کا کمال محبت کا بانٹنا ہے ،انسان کا کمال ایک دوسرے کو عزت سے نوازنا ہے، انسان کا کمال اللّه کے احکام پر چلنا ہے، انسان کا کمال لوگوں کو سہی راہ دکھانا ہے۔
انسان چاہے تو لا محدود وسائل ہے اچھے کام کرنے کی لیکن ہم انسان گمراہ ہے۔
آج ہمارے نوجوان اگر مایوس ہے تو وجہ ان میں رہنمائی کی کمی ہے ۔نوجوان کسی بھی ممالک کی ریڈ کی ہڈڈی کا درجہ رکھتی ہے۔ نوجوان نسل کسی بھی ملک کی ترقی کا ضامن ہے۔ اس لئے نوجوانوں کی فلاح و بہبود ہر ملک کے لئے ضروری ہے ۔
مهاتما گاندھی کہتے ہیں " اپنی شناخت کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ خود کو دوسروں کی خدمت میں لگا دو "
جس معاشرے میں خدمت کی جارہی ہو اللّه اس جگہ پہ سکون کی قلب بڑاھتا ہے ۔خدمت کا تعلق مال سے نہیں، خدمت کا تعلق دل ہے۔
اچھی نیت خدمت ہے، اچھی باتیں خدمت ہے، اچھے لوگوں سے تعلقات خدمت ہے،کسی کو سہارا دینا خدمت ہے، کسی کو راہ دیکھنا خدمت ہے، کسی کے حق میں دعا کرنا خدمت ہے، خدمت کا شرف صرف نیک لوگوں کے حق میں آتا ہے اور لوگوں کی خدمات کرنا یعنی جنّت کو حاصل کرنا۔
انسان کو یہ سمجھ آجانا چاہئے کہ اللّه کی ذات کتنی مہربان ہے انسانوں پر ،اللّه نے بےشمار وسائل سے لے کر بےشمار نعمتیں انسانوں کے لئے پیدا فرمایا ہے ۔انسان کو ہمیشہ اللّه تعالیٰ کی ذات پر شکر ادا کرتے رہنا چاہئے تاکہ انسان کے جو نیک کام ہے وہ بھی اللّه کی بارگاہ میں قبول ہوجائیں اور قلب سکون کی طرف گامزن ہوسکے۔

(جاری ہے)
اللّه نے ہر انسان میں ایک خوبی رکھا ہوا ہوتا ہے جس کو علامہ اقبال نے" خودی " کا نام دیا ہے ۔

ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
متعلقہ عنوان :
ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2025 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2024 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.