
اَگلی دہائیاں مُشکل ہیں!
بدھ 20 جنوری 2021

لائبہ صدف
ہم جس معاشرے کا حصہ ہیں وہاں صرف زندہ رہنا ہی اپنے آپ میں ایک بہت بڑا محاذ ہے جسے بہت سے لوگ تو جیت جاتے ہیں مگر چند افراد زندگی کا گلہ اپنے ہی ہاتھوں گھونٹ کر اس دنیا سے تو فرار حاصل کر لیتے ہیں مگر ابدی زندگی کے سوالات کو آسان سمجھتے ہوئے خود کو مار ڈالنے کا فیصلہ کرنے کو بہتر سمجھ لیتے ہیں۔
ذہنی تناؤ کسی نہ کسی حد تک اس دنیا میں موجود ہر انسان کی زندگی میں پایا جاتا ہے۔ مسائل ہماری زندگی کا حصہ ہیں، جینے کی جنگ لڑنا اور کوشش جاری رکھنا بہت اہم ہے۔ ہر صبح آنکھ کھلتے ہی نئے میدان میں اترتا تو ہر کوئی ہے مگر سورج غروب ہونے پر کچھ لوگ غازی بن کر لوٹ نہیں پاتے۔
واقعہ بیان کرنا چاہوں گی چند روز پہلے کا، جوہر ٹاؤن کے ایک ہاسٹل میں نجی یونیورسٹی کی ایک طالبہ مشکوک حالات میں مردہ پائی گئی۔
میں طالبہ و طالبات سے کہنا چاہتی ہوں کہ ذہنی تناؤ ایک عام بات ہے، پڑھیں، محنت کریں اور کوشش جاری رکھیں۔ امتحان اگلے سال بھی آئے گا مگر زندگی دوسری بار نہیں مل سکتی۔ ہماری نوجوان نسل کا بہت بڑا المیہ برداشت کی کمی ہے۔ ہمیں پینک ہونے میں چند سیکنڈ لگتے ہیں، ہر معاملہ کو حل کرنے کی منصوبہ بندی کی جا سکتی ہے، آپ پڑھائی میں اچھے نہیں ہیں تو میڈیکل کی بجائے آرٹس پڑھیں، کوئی ہنر سیکھیں، خود کو کمفرٹ زون سے نکالیں، سٹریس مینجمنٹ اور ٹائم مینجمنٹ سیکھیں، صورتحال کے نتیجوں اور کونسیکوینسز کا سامنا کریں، سامنا نہیں کرنا آتا تو کرنا سیکھیں۔ ہم 2021 میں زندہ ہیں، آنے والے دہائیاں مشکل ہیں، آپ اگر پڑھائی کے تناؤ کو برداشت نہیں کر سکتے تو اصل زندگی یعنی پریکٹیکل لائف کے تناؤ کو کس طرح ممکن ہے کہ برداشت کر پائیں گے۔
اقبال نے نوجوان نسل کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا:
ذہنی تناؤ کسی نہ کسی حد تک اس دنیا میں موجود ہر انسان کی زندگی میں پایا جاتا ہے۔ مسائل ہماری زندگی کا حصہ ہیں، جینے کی جنگ لڑنا اور کوشش جاری رکھنا بہت اہم ہے۔ ہر صبح آنکھ کھلتے ہی نئے میدان میں اترتا تو ہر کوئی ہے مگر سورج غروب ہونے پر کچھ لوگ غازی بن کر لوٹ نہیں پاتے۔
واقعہ بیان کرنا چاہوں گی چند روز پہلے کا، جوہر ٹاؤن کے ایک ہاسٹل میں نجی یونیورسٹی کی ایک طالبہ مشکوک حالات میں مردہ پائی گئی۔
(جاری ہے)
متاثرہ 27 سالہ لڑکی یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹکنالوجی (یو ایم ٹی) میں میڈیکل کی طالب علم تھی اور ہاسٹل میں مقیم تھا۔
بدھ کی رات وہ سو گئی اور اگلے دن اسے مردہ حالت میں دیکھا گیا۔ ابھی تک کی اطلاعات سے معلوم ہوا ہے کہ پچھلے سمیسٹر میں کم نمبر حاصل کرنے کے باعث پریشان تھیں اور جس دن پرچہ تھا مردہ حالت میں پائی گئیں۔ ذرائع کے مطابق امتحان کے تناؤ کے باعث جان کی بازی ہار گئی۔میں طالبہ و طالبات سے کہنا چاہتی ہوں کہ ذہنی تناؤ ایک عام بات ہے، پڑھیں، محنت کریں اور کوشش جاری رکھیں۔ امتحان اگلے سال بھی آئے گا مگر زندگی دوسری بار نہیں مل سکتی۔ ہماری نوجوان نسل کا بہت بڑا المیہ برداشت کی کمی ہے۔ ہمیں پینک ہونے میں چند سیکنڈ لگتے ہیں، ہر معاملہ کو حل کرنے کی منصوبہ بندی کی جا سکتی ہے، آپ پڑھائی میں اچھے نہیں ہیں تو میڈیکل کی بجائے آرٹس پڑھیں، کوئی ہنر سیکھیں، خود کو کمفرٹ زون سے نکالیں، سٹریس مینجمنٹ اور ٹائم مینجمنٹ سیکھیں، صورتحال کے نتیجوں اور کونسیکوینسز کا سامنا کریں، سامنا نہیں کرنا آتا تو کرنا سیکھیں۔ ہم 2021 میں زندہ ہیں، آنے والے دہائیاں مشکل ہیں، آپ اگر پڑھائی کے تناؤ کو برداشت نہیں کر سکتے تو اصل زندگی یعنی پریکٹیکل لائف کے تناؤ کو کس طرح ممکن ہے کہ برداشت کر پائیں گے۔
اقبال نے نوجوان نسل کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا:
اس قوم کو شمشیر کی حاجت نہیں رہتی
ہو جس کے جوانوں کی خودی صورت فولاد
ہو جس کے جوانوں کی خودی صورت فولاد
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
متعلقہ عنوان :
ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2025 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2024 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.