Urdu Columns by Khurram Awan

خرم اعوان کے کالم

Khurram Awan
خرم اعوان 15 عرصہ سال سے زائد عرصہ سے شعبہ صحافت سے منسلک ہیں اور مختلف چینلز میں بطور ریسرچر پروڈیوسر اور سینیئر پروڈیوسر اپنی خدمات دے چکے ہیں۔ آج کل وہ دنیا نیوز میں پروگرامنگ ہیڈ کے طور پر اپنے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔ انٹرنیشنل ریلیشنز اور کرنٹ افیئرزپر لکھتے ہیں ان کا اسلوب انتہائی سادہ اور عام فہم ہے جو کہ کسی بھی شخص کو بات سمجھانے اور اس کی گہرائی ناپنے میں مددگار ہوتا ہے۔ اور ماضی اور حال کے حالات و واقعات کی بنیاد پر مستقبل میں جھانکنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

Urdu Columns written by famous column writer Khurram Awan on Urdu Point. Khurram Awan has written 15 columns, and he is writing on the site since 21st June 2020. Read the columns and articles about Pakistan, politics, international affairs and social issues by Khurram Awan. Also columns of other famous writers are also published online.

کالم نگار خرم اعوان کے کالم پڑھئیے۔ خرم اعوان اردو پوائنٹ پر اب تک 15 کالم لکھ چکے ہیں، اور انکا پہلا کالم اتوار 21 جون 2020 کو شائع کیا گیا۔ خرم اعوان اور دیگر مشہور کالم رائٹرز کے مضامین پڑھئیے