دنیا خوفزدہ ہو گئی
پیر 16 مارچ 2020

محمد شاہد عباس
ایئر پورٹ ویران ،ہوٹل ویران ،کسینو ویران
جوئے خانے ویران ،شادی ہال ویران ،سینما گھر ویران ،بازار ویران
دوکانیں ویران ،گہما گہمیاں ختم گئیں ،رونقیں برباد ہو گئیں
تعلیمی ادارے دنیا بھر میں بند ،محفلیں ختم ،سمندر کے کنارے ننگے لوگوں سے ویران' زنا کے اڈے ویران ،شراب خانے ویران ،لوگ نوٹوں سے بھی ڈرنے لگے
امریکا نے یورپ سے آنے والوں کو روک دیا ،پوری دنیا نے منہ چھپا لیئے
جو کہتے تھے نقاب عورت کو قید کرنا ہے سب بے نقابوں نے
نقاب پہن لیئے ،پپیاں جپھیاں ختم ،چمیاں انگریزوں نے ختم کردیں ،کھانسنے والا خود کش لگنے لگا ،دمے والا ایٹم بم ،
ہر بندہ دوسرے سے خوف زدہ ہو گيا ،دنیا کی ترقی وڑ گئی جہاں سے نکلی تھی
سائنس وڑ گئی ،میڈیکل سائنس زمین بوس ہو گئی ،دوائياں راکھ بن گئیں
انجیکشن بے اثر ہو گئے ،موت کے سائے منڈلانے لگے ،چند دنوں میں
خوف نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ،آج قومی اسمبلی کے شیروں کے چہرے لٹکے ہوئے تھے
اور اپنی جان کے لالے انکو پڑے ہوئے تھے ،کہہ رہے تھے سب سے پہلے اسمبلی ممبران کو فوقیت دی جائے ،ایران میں وزیر مر گئے ،جیلیوں میں خوف پھیل گيا
ایران جیسے ملک نے پانچ ہزار بڑے مجرم قیدی رہا کر دیئے ،امریکا ایران سے اپنے قیدیوں کی بھیک مانگنے لگآ ،ایران نے آئی ایم ایف سے پانچ ارب ڈالر پہلی دفعہ مانگ لیئے ،سعودی شیر دبک گئے ،جو کہتے ہیں غیر اللہ سے مدد مانگنا شرک ہے وہ غیر اللہ کے آگے لیٹ گئے ،لوگوں کے عقیدے بدل گے ،مذہب
زمین بوس ہوگئے ،اللہ کا خوف نہیں ،کرونا کا خوف چھا گيآ ،
لوگ ٹیکسی پر نہیں بیٹھتے ،ہر انسان بل میں گھسنے کی کوشش میں ہے
ابھی کل اموات صرف 5000 ہیں اگر دس ہزار سے بڑھ گئیں تو پتہ نہیں کیا ہوگآ
ایک انجانا سا خوف چھا گيا ،موت برحق ہے ،جس نے کرونا سے مرنا ہے
وہ اسی سے مرے گآ یہ اسکے پیدا ہونے سے پہلے لکھ دیا گيا ،
فلاں بڑا ترقی یافتہ ہے ،ٹرمپ نے کہا ہمارے سائنس دان ایک دن میں ویکسین نکال لیں گۓ ،ابھی سائنسدانوں نے کہا ایک سال لگ سکتا ہے وہ بھی یقین سے نہیں کہہ سکتے
عنقریت مسجدیں ویران ہو جائيں گی اگر حرمین شریفین خالی ہو سکتے ہیں تو یہاں تو خیر سے جھاڑو بھی کوئی نہیں لگآتا
کوئی ملک دوسرے ملک کی مدد کا وعدہ نہیں کر رہا کسی ملک کے ڈاکٹروں کی ٹیم کہیں نہیں جا رہی
میرا جسم میری مرضی کا جلوس رکوائيں ،بلکہ ٹرن مارچ کروائیں
کاش انسان اپنے رب سے اتنا ڈرتا
تو فرمایا،،،،،، ولمن خاف مقام ربہ جنتان ،،،جو اپنےرب کے سامنے جانے سے ڈر گيا اسکے لیئے دو جنتیں ہیں
اے انسان تو کتنا بزدل ہے ،وہ جو کہتے ہیں میں صرف اللہ سے ڈرتا ہوں وہ بھی لیٹ گئے ،
انسان پہلے حوصلہ ہارتا ہے ،پھر سب کچھ ہار جاتا ہے ،
اگر آج کافر ،مشرک ،یہود و نصاری اور مسلمان سب ایک جیسے خوف والے ہیں ۔
تو پھر اللہ پر بھروسہ کون کرےگا۔
موت کا ایک دن متعین ہے ۔نیند کیوں رات بھر نہیں آتی ۔

(جاری ہے)
موت کا ایک دن متعین ہے ۔نیند کیوں رات بھر نہیں آتی ۔
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2025 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2024 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.