ابابیل آتے ہی ہوں گے
پیر 2 اگست 2021

محمد عکاشہ نیازی
حالات تیزی سے تبدیل ہورہے ہیں۔ کئی غیرجانبداروں کی روش سرعت سے اپنے پرانے انداز سے پلٹا کھا رہی ہے۔ قبلہ اردگان صاحب نے اُن (اسرائیل) سے گٹھ جوڑ کرلیا اور اِدھر دوسری طرف نئے پیرانِ حرم نے اپنی پرانی تاریخ دہرانے کے لئے اقدامات شروع کردیے ہیں۔ اِس وقت مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ ڈاکٹر صاحب کے یہ دو شعر کیسے اور کہاں فٹ کروں۔ پہلا شعر ہے۔
اور دوسرا شعر کچھ یوں ہے:
پہلے شعر کے بارے میں دشواری یہ پیش آرہی ہے کہ پیرِ حرم کو کس خانے میں فٹ کروں ، شعر کے پہلے مصرعے میں یا دوسرے میں۔
کیوں کہ جوانانِ تتاری تو اپنی دوراندیشی کھو بیھٹے ہیں۔
اور دوسرے شعر کی بابت اچھنبا کچھ یوں تھا کہ کس کی فکر کو کونسے تخیلات دیے جائیں۔ فرنگی فکر کو اگر عرب تخیلات مہیا کردیے جائییں تو شاید نتیجہ کچھ زیادہ مختلف نہ ہوگا اُس نتیجے سے جو فکرِ عرب کو فرنگی تخیلات Hand-over کرنے پہ سامنے آئیں گے۔ (کیوں کہ فکر تو عرصہ ہوا بک چکی۔)
بہرحال!
ایسے موقع پر میں محض یہی کہوں گا کہ جب حالت ناسازگار ہوجائیں اور ابرہہ نما انسان حجاز میں اِس واسطے دخل دیں کہ مقصود محض خانہءِ خدا کی بربادی ہو تو ہم جیسے عبدالمطلب نما Authority-less بے چاروں کو، (ابرہہ کو خدائی عتاب سے ڈرا کر)، اپنے اونٹ تو چھڑا لینے چاہییں۔ اور پھر۔۔۔۔ پھر یقیناً انتظار کرنا چاہیے ابابیلوں کا ۔ اُن ابابیلوں کا جن کی چونچ میں دبی کنکریاں بھاری بھرکم ہاتھیوں کو بھی بھس بناڈالتی ہے۔ قرآن نے ویسے ہی تو نہیں کہا کہ:
اَلَمْ يَجْعَلْ كَيْدَهُـمْ فِىْ تَضْلِيْلٍ* (سورۃ الفیل آیت نمبر ۲) ترجمہ:
کیا اس نے ان کی تدبیر کو بے کار نہیں بنا دیا تھا ۔
حرم رسوا ہوا پیرِ حرم کی کم نگاہی سے
جوانانِ تتاری کس قدر صاحب نظر نکلے
(از طلوع اسلام)جوانانِ تتاری کس قدر صاحب نظر نکلے
اور دوسرا شعر کچھ یوں ہے:
فکرِ عرب کو دے کے فرنگی تخیّلات
اسلام کو حِجاز و یمن سے نکال دو
(ابلیس کا فرمان اپنے سیاسی فرزندوں کے نام)اسلام کو حِجاز و یمن سے نکال دو
پہلے شعر کے بارے میں دشواری یہ پیش آرہی ہے کہ پیرِ حرم کو کس خانے میں فٹ کروں ، شعر کے پہلے مصرعے میں یا دوسرے میں۔
(جاری ہے)
اور دوسرے شعر کی بابت اچھنبا کچھ یوں تھا کہ کس کی فکر کو کونسے تخیلات دیے جائیں۔ فرنگی فکر کو اگر عرب تخیلات مہیا کردیے جائییں تو شاید نتیجہ کچھ زیادہ مختلف نہ ہوگا اُس نتیجے سے جو فکرِ عرب کو فرنگی تخیلات Hand-over کرنے پہ سامنے آئیں گے۔ (کیوں کہ فکر تو عرصہ ہوا بک چکی۔)
بہرحال!
ایسے موقع پر میں محض یہی کہوں گا کہ جب حالت ناسازگار ہوجائیں اور ابرہہ نما انسان حجاز میں اِس واسطے دخل دیں کہ مقصود محض خانہءِ خدا کی بربادی ہو تو ہم جیسے عبدالمطلب نما Authority-less بے چاروں کو، (ابرہہ کو خدائی عتاب سے ڈرا کر)، اپنے اونٹ تو چھڑا لینے چاہییں۔ اور پھر۔۔۔۔ پھر یقیناً انتظار کرنا چاہیے ابابیلوں کا ۔ اُن ابابیلوں کا جن کی چونچ میں دبی کنکریاں بھاری بھرکم ہاتھیوں کو بھی بھس بناڈالتی ہے۔ قرآن نے ویسے ہی تو نہیں کہا کہ:
اَلَمْ يَجْعَلْ كَيْدَهُـمْ فِىْ تَضْلِيْلٍ* (سورۃ الفیل آیت نمبر ۲) ترجمہ:
کیا اس نے ان کی تدبیر کو بے کار نہیں بنا دیا تھا ۔
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2025 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2024 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.