
میڈیا ورکر کے مسائل
جمعرات 18 جولائی 2019

نورالامین دانش
بغیر کسی انشورنس اور حفاظتی اقدامات کے انسان نما مخلوق کا وہ حشر کیا جاتا ہے جو شاید کسی مہذب ملک کے روبوٹ کیساتھ بھی روا نہ رکھا جائے۔
اپنے اپنے مفادات کے تحفظات کے لیئے بنائے گئے ان میڈیا ہاوسز کے مالکان اکثر ورکرز کو ہی ورکر دشمن پالیسی پر لگاتے ہیں اس لیئے باس کی نظر میں پہلا نمبر حاصل کرنے کے لیئے اکثر لوگ شاہ سے زیادہ شاہ کی وفاداری کرتے دکھائی دیتے ہیں۔
(جاری ہے)
دوران ڈیوٹی ایسے کئی واقعات پیش آئے جس میں میڈیا ورکرز جان سے گئے اور ہزاروں معذور ہوئے، ارب پتی سیٹھوں کے ایک ٹائم کے کھانے سے بھی کم پیسوں کے علاج کی رقم نہ ہونے کے باعث زندگی و موت کی کشمکش میں رہتے ہیں۔
مالکان نے اپنے تحفظ کے لیئے کئی صحافی رہنما بھی ہائر کیئے ہوئے ہیں جو صرف اس وقت حرکت میں آتے ہیں جب عام مزودر صحافی کو نکالا جاتا ہے تو یہ پس پردہ اور آجکل تو سب کے سامنے مالکان کا دفاع کر کے نمک حلالی کرتے دکھائی دیتے ہیں۔
ان تمام لوازمات کے علاوہ دفتر میں 24 گھنٹے چابی والے کھلونے کی طرح برتاو کیا جاتا ہے، سب کچھ کرنے کے باوجود بھی جس بد ترین ذہنی تشدد کا نشانہ ایک میڈٰیا ورکر بنتا ہے دنیا کا شاید ہی کوئی انسان ہو۔۔
اور آخر میں سب سے بڑا ستم یہ کہ 18 گھنٹے ڈیوٹی کر کے حوصلہ افزائی کی بجائے ایک صحافی کو سننے کو ملتی ہیں تو نوکری سے نکالے جانے کی دھکمیاں ، کارکردگی ٹھیک نہیں ہے، رپورٹس مزید بناو اور بہت کچھ!!!
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
نورالامین دانش کے کالمز
-
اوورکوٹ
ہفتہ 18 ستمبر 2021
-
مہرہ
ہفتہ 8 مئی 2021
-
بدنام صحافت۔۔۔ بنام صحافت
پیر 25 جنوری 2021
-
اسلام آباد کا سیسیلین مافیا !!!
منگل 1 ستمبر 2020
-
وائرلیس ایڈمینسٹریشن
بدھ 12 اگست 2020
-
قومی ادارے برائے حوصلہ شکنی
منگل 11 اگست 2020
-
چوہدری بننے کے لئیے سی ایس ایس کا امتحان کیوں؟؟؟
بدھ 17 جون 2020
-
بھائی تو نہیں چل پائے گا
جمعہ 12 جون 2020
نورالامین دانش کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.