Urdu Columns by Dr Affan Qaiser

ڈاکٹر عفان قیصر کے کالم

Dr Affan Qaiser ڈاکٹر محمد عفان قیصر پاکستان کے آئیلٹس کے ریکارڈ ہولڈر رہے ہیں۔ پیشے کے اعتبار سے معدہ و جگر اور جگر کی پیوندکاری کی ماہر ترین سپیشلائیزیشن کی اعلی ترین تربیت مکمل کر چکے ہیں اور برطانیہ کے اعلی میڈیکل کے امتحانات بھی پاس کر چکے ہیں۔ میڈیکل اور ادب کی متعدد نامورکتب کے مصنف ہیں اور گزشتہ پندرہ سال سے صحافت سے منسلک ہیں ،ریڈیو پاکستان ، پاکستان ٹیلی ویژن اور دیگر چینلز پر مختلف کامیاب شوز کی میزبانی کے ساتھ گزشتہ سات سالوں سے بطور ایگزیکٹیو پینل کالم نگار اور تجزیہ نگار روزنامہ ایکسپریس پاکستان سے منسلک ہیں اور ’ گونج ‘ کے نام سے باقائدہ روزنامہ ایکسپریس میں لکھ رہے ہیں۔ اردو پوائنٹ پر بھی بطور سینئر اینکرپرسن اور تجزیہ نگار اپنی اہلیہ ڈاکٹر نازش عفان کے ہمراہ مقبول شو کرتے ہیں۔
Records 1 To 20 (Total 32 Records)

Urdu Columns written by famous column writer Dr Affan Qaiser on Urdu Point. Dr Affan Qaiser has written 32 columns, and he is writing on the site since 21st January 2019. Read the columns and articles about Pakistan, politics, international affairs and social issues by Dr Affan Qaiser. Also columns of other famous writers are also published online.

کالم نگار ڈاکٹر عفان قیصر کے کالم پڑھئیے۔ ڈاکٹر عفان قیصر اردو پوائنٹ پر اب تک 32 کالم لکھ چکے ہیں، اور انکا پہلا کالم پیر جنوری کو شائع کیا گیا۔ ڈاکٹر عفان قیصر اور دیگر مشہور کالم رائٹرز کے مضامین پڑھئیے