
- مرکزی صفحہ
- اردو کالم
- کالم نگار
- سید سردار احمد پیرزادہ
- کشمیری منٹو کی روح کا سوال،نہرو کشمیر کب چھوڑیں گے؟
کشمیری منٹو کی روح کا سوال،نہرو کشمیر کب چھوڑیں گے؟
جمعرات 14 مئی 2020

سید سردار احمد پیرزادہ
(جاری ہے)
ڈاکٹر نے کہا تھا کہ یہ مرچکا ہے۔ وہ اُس کے مردہ جسم کی بات کررہا تھا جس پر اس وقت کی حکومت اور بہت سے ادیب خوش ہوگئے ہوں گے کیونکہ وہ مردوں کو پسند کرنے کے باعث راجہ گدھ میں تبدیل ہوچکے تھے جس کا پتا ہمیں اکیسویں صدی میں چلتا ہے جو پاکستانی لوگوں کے لیے اظہارِ رائے کی آزادی کا پیغام لے کر آئی۔
محقق ڈاکٹر روش ندیم لکھتے ہیں کہ مجھے منٹو کے اندر ہمیشہ نشاة الثانیہ اور اٹھارہویں صدی کے یورپی ادیبوں کی سی باغیانہ تڑپ دکھائی دی ہے۔ سعادت حسن منٹو پر فحاشی پھیلانے، نفسیاتی مریض ہونے اور ملک سے محبت نہ کرنے جیسے کارآمد روایتی الزامات لگائے جاتے رہے جن کی بنیاد پر اُس کا بے روزگار ہوجانا، سوسائٹی میں ناپسندیدہ شخص قرار پانا اور ذہنی اذیت میں چلے جانا ایک قدرتی امر تھا لیکن وہ ایک خالص کشمیری تھا، اسے خود پر اعتماد تھا، اسی لیے مانگے کی اکڑپر یقین نہیں رکھتا تھا۔ اُس نے تمام تر مقدمات، حاسد بہروپیوں اور تنگ دستی کے صحراؤں کا خوب مقابلہ کیا۔ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
سید سردار احمد پیرزادہ کے کالمز
-
آزاد خارجہ پالیسی کی خواہش
ہفتہ 19 فروری 2022
-
نیشنل سکلز یونیورسٹی میں یوم تعلیم پر سیمینار
منگل 8 فروری 2022
-
اُن کے گریبان اور عوام کے ہاتھ
بدھ 2 فروری 2022
-
وفاقی محتسب کے ادارے کو 39ویں سالگرہ مبارک
جمعہ 28 جنوری 2022
-
جماعت اسلامی کا کراچی میں دھرنا۔ کیوں؟
پیر 24 جنوری 2022
-
شارک مچھلی کے حملے اور سانحہ مری کے بعد فرق
ہفتہ 15 جنوری 2022
-
نئے سال کے لیے یہ دعا کیسی ہے؟
بدھ 12 جنوری 2022
-
قاضی حسین احمد آئے، دیکھا اور لوگوں کے دل فتح کیے
ہفتہ 8 جنوری 2022
سید سردار احمد پیرزادہ کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.