
صحرامیں کھڑا درخت چینی قوم کے صبر وہمت کی علامت
منگل 19 جنوری 2021

زبیر بشیر
(جاری ہے)
آج مجھے اس تصوراتی زندگی کو حقیقت میں دیکھنے کا موقع میسر آرہا تھا جس کو دیکھنے کے لئے شاید میرے ذہن و قلب عرصے سے منتظر تھے۔
دوپہر تقریباً دوبجے ہم اپنی کوسٹر میں سوار ہوچکے تھے -ہماری اگلی منزل صحرائے تکلامکان تھی۔

چین کے لوگ اس درخت کی مانند ہیں جو تمام مصائیب اور مشکلات کا جوانمردی سےمقابلہ کرتے ہیں ۔لیکن اپنی اصلی منزل کو نہیں بھولتے، چینی قدریں اس درخت کی جڑوں کی مانند ہیں جو اندر ہی اندر بغیر نظر آئے پوری قوم کو متحد رکھے ہوئے ہیں۔ آج چین میں چھپن قومیتیں آباد ہیں جو تمام اپنی شناخت کو برقرار رکھے ہوئے ہیں جو ایک دوسرے کی روایات کا احترم کرتی ہیں اور چینی کہلانے پر فخر محسوس کرتی ہیں۔
پاپولس یو فریٹکا آج کے چین کی ترقی اور کامیابیوں کی بھرپو رعکاسی کرنے والی ایک اہم قدرتی علامت ہے۔
外媒发声《胡杨品格象征着中华民族顽强不屈的精神》,通过作者实地探访塔克拉玛干沙漠中的胡杨林,被胡杨树顽强的生命力所深深折服,胡杨一生都在顽强的同恶劣自然环境抗争,毅然挺立在沙漠之中,文章认为中华民族如同胡杨一样,坚毅,顽强不屈,有着强大、旺盛而持久的生命力。 ۔
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
زبیر بشیر کے کالمز
-
چودہ برس بعد بیجنگ میں اولمپک مشعل کی حرارت
جمعرات 3 فروری 2022
-
چین وبا کے خلاف کیسے کامیاب ہوا؟
بدھ 26 جنوری 2022
-
وبا پر قابو عالمی تعاون کے بغیر ممکن نہیں
جمعہ 21 جنوری 2022
-
ماحول دوست سواری کی حوصلہ افزائی کی ضرورت
ہفتہ 15 جنوری 2022
-
نیا سال نیا عزم
بدھ 5 جنوری 2022
-
سال 2022 میں چین کی معاشی وسماجی پالیسیاں کیا ہوں گی؟
پیر 13 دسمبر 2021
-
دنیا کی مشترکہ ترقی کا راستہ
جمعہ 26 نومبر 2021
-
دو سوسے زائد امریکی کمپنیاں چین میں کیا تلاش کر رہی ہیں؟
ہفتہ 13 نومبر 2021
زبیر بشیر کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.