Articles on CPEC China Pakistan Economic Corridor

سی پیک کے بارے میں مضامین

CPEC China Pakistan Economic Corridor

چین پاک اقصادی راہداری منصوبے کے تحت پاکستان میں جنوب مغربی صوبے بلوچستان میں گہرے سمندری پانیوں والی گوادر کی بندرگاہ کو چین کے خود مختار مغربی علاقے سنکیانگ سے جو‌ڑا جائے گا۔ تین ہزار کلومیٹر طویل اس منصوبے کے تحت مستقبل میں گوادر اور سنکیانگ کے درمیان نئی شاہراہوں اور ریل رابطوں کی تعمیر کے علاوہ گیس اور تیل کی پائپ لائنیں بھی بچھائی جائیں گی۔ ابتدا میں اس منصوبے پر اٹھنے والی لاگت کا تخمینہ 46 بلین ڈالر کے برابر لگایا گیا ہے اور یہ پروجیکٹ کئی مرحلوں میں 2030ء تک مکمل ہو گا۔ اس منصوبے کیلیے زیادہ تر رقوم چینی سرمایہ کاری کی صورت میں مہیا کی جائیں گی لیکن ان مالی وسائل میں وہ آسان شرائط والے قرضے بھی شامل ہوں گے، جو بیجنگ حکومت پاکستان کو فراہم کرے گی۔ اس عظیم تر اقتصادی ترقیاتی منصوبے کیلیے پاکستان سڑکوں کی تعمیر، بجلی کی پیداوار کے منصوبوں اور چینی سرمایہ کاری خطوں کیلیے زمین مہیا کرے گا۔

Records 1 To 20 (Total 75 Records)

Read Latest articles about CPEC China Pakistan Economic Corridor, Full coverage on CPEC China Pakistan Economic Corridor with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about CPEC China Pakistan Economic Corridor.

سی پیک کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، سی پیک کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔