
Articles on Kabul (page 1)
کابل کے بارے میں مضامین

-
”او آئی سی“ کا کھوٹا سکہ چل گیا
افغان بحران پر قابو پانے کیلئے عالمی برادری کو بیرونی اثاثے اور امداد بحال کرنا ہو گی
-
بھارت آبی جارحیت سے پاکستان کی تباہی کے درپے
سندھ طاس معاہدہ یہود و ہنود کی مکارانہ سازش کا مکروہ جال تھا جس کی پذیرائی اہل مغرب نے کی
-
امریکی اور نیٹو افواج کی اقوام عالم میں جگ ہنسائی
پاکستان سرحدی حدود کے تحفظ اور معاشی ترقی پر توجہ مبذول کرے
-
پانی‘توانائی کا بحران اور بھارت کی آبی جارحیت
پاکستان میں ایتھوپیا اور صومالیہ جیسے حالات سے بچنے کیلئے ڈیموں کی تعمیر فوری کی جائے
-
مقبرہ جانی خان
لاہور میں موجود ایک لاوارث مقبرہ
-
دھرابی جھیل و کلرکہار
واٹر سپورٹس و فیملی گالا، سیاحت کی ترقی کے لیئے حکومت پنجاب کا ایک بہترین قدم
-
افغانستان میں قیام امن کا”ادھورا خواب“
غنی انتظامیہ کی غفلت سے 2.4 ارب ڈالرز کے منصوبے تباہ و برباد ہو گئے
-
”ون بیلٹ ون روڈ“منصوبے کیخلاف عالمی گٹھ جوڑ
نومنتخب امریکی حکومت افغانستان میں جنگ کے بجھتے الاؤ کو نئے انداز میں دہکائے گی
-
مقبرہ جنرل الارڈ/ کُڑی باغ
تاریخ بتاتی ہے کہ جنرل الارڈ نے مہاراجہ کی بھتیجی ''بانو'' سے شادی کی (مقبرے کے باہر لگی تختی کے مطابق الارڈ کی بیوی چمبہ کے شاہی خاندان کی شہزادی تھی)
-
مقبرہ علی مردان خان
مؤرخ کنہیا لال لکھتے ہیں کہ علی مردان خان عمارت کے کام میں ایسا استاد تھا کہ کروڑوں روپے اس کے ہاتھ سے صرف ہوئے۔ علی مردان کا باغ المشہور نو لکھا، دہلی کی نہر جو شہر کے قدیم ... مزید
-
حضرت سید خواجہ خاوند محمودؒ
عہد شاہجہاں میں شاہجہاں کے حکم سے آپ مستقل لاہور آ گئے۔ آج جس جگہ آپ کا مقبرہ ہے تب یہاں ایک باغ اور خانقاہ تعمیر ہو رہی تھی، آپ یہیں اقامت گزیں ہوگئے
-
مقبرہ شہزادہ پرویز
لاہور کے علاقے کوٹ خواجہ سعید میں ایک خوبصورت مقبرہ موجود ہے جسے حکومت نے چاروں جانب سے جنگلے اور گیٹ پر تالا ڈال کر محفوظ کر رکھا ہے یا یوں کہیں کہ عوام کے عتاب سے بچا کر ... مزید
-
سپر پاور امریکہ افغانستان میں ڈھیر
تاریخ کا انصا ف دیکھئیے کہ 19 سال کی خون ریزی کے بعد امریکہ کو یقین ہو گیا کہ وہ یہ جنگ نہیں جیت سکتا ۔ امریکی افواج کیلئے افغانستان قبرستان ثابت ہوا اور یہ جنگ اس کے گلے ... مزید
-
اک نئے عہد کا آغاز
آپ تصور کریں جب یہ ٹیکنالوجی ریلوے اسٹیشنوں کے بعد ہوائی اڈوں پرنصب کردی جائے گی تو کون کون سی تبدیلیاں لے کر آئے گی؟عین ممکن ہے کہ ان خودکاربرقی دروازوں کی بدولت چہرے ... مزید
-
سی پیک کو افغانستان سے منسلک کرنے کی چینی خواہش
امریکہ”امن مذاکرات “سے کیوں فرار ہوا؟
-
عید الاضحی اور کشمیر کا بھارتی آئین میں خصوصی درجہ ختم
عید کے موقعے پر پاکستان کے ازلی دشمن بھارت،پاکستان کی شہ رگ پر جس نے ۷۱ سال سے قبضہ کیا ہوا ۔اس کا خصوصی درجہ دفعہ ۳۷۰ اور ۳۵۔ اے کو ختم کر دیا۔ اس طرح وہ فلسطین کی طرح کشمیر ... مزید
-
کشمیر میں کیا ہو رہا ہے؟ کیوں ہو رہا ہے؟۔۔۔تحریر:محمد عمر فیاض
کشمیر میں اب جنگ کی تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں،صرف حکم ملنے کی دیر ہے اور میدان کارزار گرم ہوگا۔ان سب اقدامات کو مد نظر رکھتے ہوئے اگر کشمیری عوام میں بے چینی کی لہر دوڑ گئی ... مزید
-
پاکستان میں ”نظام“آخری سانس لے رہا ہے؟
وکلاتحریک کی آڑمیں اپوزیشن کے کھیل کی تیاری آئی ایم ایف نے بجٹ بنا کر اپنا کھیل شروع کر دیا ہے
-
ففتھ جنریشن وار اور ہمارا مستقبل
حالیہ اندازے کے مطابق، پاکستان ابھی ففتھ جنریشن وار میں دیگر ممالک کی برابری پر نہیں آیا ہے۔ پاکستان میں میڈیا کو اس قدرجدت میسر نہیں ہے کہ وہ دیگر ممالک کے ساتھ مقابلہ ... مزید
-
مودی کی جیت ‘نئی گریٹ گیم کا آغاز ہے
بھارت کا نام نہاد سیکولرازم گنگا میں بہادیا گیا امریکہ اور اسرائیل نے دل کھول کر مودی کی انتخابی مہم میں”سرمایہ کاری“کی
Read Latest articles about Kabul, Full coverage on Kabul with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Kabul.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.