افواج پاکستان کی صلاحیتوں کا اعتراف
عوام افواج پاک کے ساتھ کھڑے ہیں اپنی افواج کی قربانیوں اور اعلی کارکردگی پر پوری قوم کو ناز ہے۔ افواج پاک دشمن کو منہ توڑ جواب دینے اور ملک وقوم کا دفاع کو فرض اولین سمجھتی ہے
ریاض احمد شاہین
پیر 30 دسمبر 2019

(جاری ہے)
عوام افواج پاک کے ساتھ کھڑے ہیں اپنی افواج کی قربانیوں اور اعلی کارکردگی پر پوری قوم کو ناز ہے۔
افواج پاک دشمن کو منہ توڑ جواب دینے اور ملک وقوم کا دفاع کو فرض اولین سمجھتی ہے مگر بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں حالات ابتر کر رکھے ہیں اور انسانیت سوز مظالم نے اس جمہوریت کے علمدار کا چہرہ بے نقاب کر رکھا ہے اور پاکستان کی سرحدوں پر بھی خلا ف ورزیوں کو معمول بنا رکھا ہے ۔بھارتی فطرت کو دوہرانے کی کوششوں کو پاک افواج کے جنگجووٴں نے ڈھیر کرنے کا عزم کر رکھا ہے۔ پوری دنیااس سے بھی باخبر ہے مگر بھارت باز نہیں آ رہا ۔بہرحال ہماری پاک افواج ملک و قوم کے دفاع کیلئے دن رات جاگ رہی ہے اور جواب دینے کیلئے ہمیشہ کی طرح چاک و چابند بھی ہے ۔ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
Rag Doll ریگ ڈول
-
جنرل ضیاء الحق اور جنرل اختر عبدالرحمن کی زندگی میں ہی پاکستان ایٹمی طاقت بن چکا تھا!
-
جہد مسلسل--اردو پوائنٹ کے25سال
-
درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو
-
اوورسیز پاکستانیز ہمارے دل کے قریب
-
راوی کی کہانی
-
تجدید ایمان
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
-
ایک ہے بلا
مزید عنوان
afwaj e Pakistan ki salahiyatun ka aitraaf is a national article, and listed in the articles section of the site. It was published on 30 December 2019 and is famous in national category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.