
Articles on Occupied Kashmir (page 7)
مقبوضہ کشمیر کے بارے میں مضامین

جموں و کشمیر (کشمیر یا بھارت کے زیر قبضہ کشمیر) بھارت کے زیر قبضہ سب سے شمالی ریاست ہے جس کا بیشتر علاقہ ہمالیہ کے پہاڑی سلسلے پر پھیلا ہوا ہے۔ جموں و کشمیر کی سرحدیں جنوب میں ہماچل پردیش، مغرب میں پاکستان اور شمال اور مشرق میں چین سے ملتی ہیں۔ پاکستان میں جموں و کشمیر کو اکثر مقبوضہ کشمیر کے نام سے پکارا جاتا ہے۔
جموں و کشمیر تین حصوں جموں، وادی کشمیر اور لداخ میں منقسم ہے۔ سری نگر اس کا گرمائی اور جموں سرمائی دارالحکومت ہے۔ وادی کشمیر اپنے حسن کے باعث دنیا بھر میں مشہور ہے جبکہ مندروں کا شہر جموں ہزاروں ہندو زائرین کو اپنی جانب کھینچتا ہے۔ لداخ جسے "تبت صغیر" بھی کہا جاتا ہے، اپنی خوبصورتی اور بدھ ثقافت کے باعث جانا جاتا ہے۔ ریاست میں مسلمانوں کی اکثریت ہے تاہم ہندو، بدھ اور سکھ بھی بڑی تعداد میں رہتے ہیں۔
کشمیر دو جوہری طاقتوں پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازعے کا باعث بنا ہوا ہے۔ پاکستان کا موقف ہے کہ مسلم اکثریتی ریاست ہونے کے باعث تقسیم ہند کے قانون کی رو سے یہ پاکستان کا حصہ ہے جبکہ بھارت اسے اپنا اٹوٹ انگ قرار دیتا ہے۔ علاقہ عالمی سطح پر متنازعہ قرار دیا گیا ہے۔
بھارت کے زیر قبضہ کشمیر میں مسلمانوں کی اکثریت ہے جس میں وادی کشمیر میں مسلمان 95 فیصد، جموں میں 28 فیصد اور لداخ میں 44 فیصد ہیں۔ جموں میں ہندو 66 فیصد اور لداخ میں بدھ 50 فیصد کے ساتھ اکثریت میں ہیں۔
-
اسلامی سربراہی کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ اور زمینی حقائق
او آئی سی نے مذہب اور رنگ نسل کی بنیاد پر امتیازی سلوک کی مذمت کرتے ہوئے نفرت، امتیازی سلوک کے خاتمے کے لیے برداشت، احترام، بات چیت اور تعاون پر زور دیا
-
مودی کی جیت ‘نئی گریٹ گیم کا آغاز ہے
بھارت کا نام نہاد سیکولرازم گنگا میں بہادیا گیا امریکہ اور اسرائیل نے دل کھول کر مودی کی انتخابی مہم میں”سرمایہ کاری“کی
-
بھارتی انتخابات اور مسلمان
بھارتی مسلمانوں کے لئے گذشتہ انتخابات کی طرح ان انتخابات کا نتیجہ بھی مایوس کن رہا۔ پانچ سو تینتالیس نشستوں کی لوک سبھا کے لئے صرف ستائیس مسلمان الیکشن جیت سکے
-
غربت
جنوبی ایشاء میں یوں تو دیگر ممالک بھی اپنی شناخت رکھتے ہیں۔ لیکن یہ خطہ در اصل دو ایٹمی طاقت سے ہی پہچاناجاتا ہے۔ انڈیا اور پاکستان اگرچہ رقبہ کے اعتبار سے ہم پلہ تو نہیں ... مزید
-
مودی سرکار کی بھارتی انتخابات دوبارہ کامیابی کے بعدپاک انڈیا تعلقات پر اثرات ؟؟؟؟
بھارتی انتخابات میں وزیر اعظم نریندر مودی کی انتہا پسند جماعت بی جے پی نے اس مرتبہ بھی بھاری کامیابی حاصل کر کے کانگریس کو شکست دے دی ہے اور اب مودی کے دوبارہ وزیر اعظم ... مزید
-
بھارت کے منہ پر سری لنکا کا”جوتا“․․․․․!
”بنےئے“کا پاکستان مخالف پراپیگنڈہ جھوٹا نکلا امریکہ خطے کے حالات خراب کرنے کیلئے دوبارہ مودی کے حق میں ہے
-
اور بھارت مذاکرات سے دم دبا کر بھاگ گیا
پاکستان اور بھارت کے درمیان ننکانہ صاحب میں سکھوں کے مقدس مقام گردوارہ دربار صاحب کرتارپور راہداری کھولنے کیلئے مذاکرات 2 اپریل کو واہگہ بارڈرپر ہونا تھے جس کے لئے بھارت ... مزید
-
بھارت کا بغل میں چھری ،منہ میں رام رام کا عملی مظاہرہ!
بغل میں چھری منہ میں رام رام ہندو چانکیہ فلسفے کے بنیادی اصولوں میں سے ایک ہے ۔بھارت کی مودی سرکاری کی جانب سے جس کا عملی مظاہرہ یوم پاکستان کی تقریب کے موقع پر ساری دنیا ... مزید
-
کشمیر کی آزادی،اب منزل زیادہ دور نہیں
ہمارے پڑوسی بھارت کا معاملہ مختلف بلکہ الٹ ہے اس کے ہاتھ جو بھی مجرم آتا ہے اس کا تعلق پاکستان سے جوڑ دیا جاتا ہے بلکہ مجرم کو بھارت کی بجائے پاکستان میں ڈھونڈا جاتا ہے ... مزید
-
بے ایمان مغرب!!مسلمان کی قوتِ ایمان سے خوفزدہ ہے
دنیا بھر میں اس افسوسناک واقعے پر حکمرانوں نے اپنے تعزیتی پیغامات میں افسوس کا اظہار کیا ۔ترکی کے صدر اور وزیر خارجہ نے کہا کہ دورِ حاضر کی دہشت گردی میں سیاستدانوں اور ... مزید
-
ملکی سالمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں
موجودہ حالات میں ملکی سالمیت کو اولین ترجیح بنانا چاہیے اس لئے ان حالات پر ملکی دفاع کے لئے گراں قدر خدمات کرنے والے پاک فوج کے سئیئر افسران سے بھی پوچھا گیا ائیر وائس ... مزید
-
جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں…!
جنگی جنون کے باعث برصغیر کی دو ایٹمی قوتیں عملاً ایک بڑی جنگ کے دھانے پرپہنچ چکی ہیں، اور جوہری ہتھیاروں سے لیس ملکوں میں جنگ کی نوبت آئی تو پوری دنیا کا امن متاثر ہونا ... مزید
-
ملکی دفاع کے لیے انگریزی چینلز اور شوز کی ضرورت
جہاں انٹرنیشنل لینگوئج میں اپنا موقف انٹرنیشنل کمیونٹی تک پہنچانا سائیکولوجیکل وارفےئر کا اہم ترین جزو ہے وہیں دوسرے ملکوں کی عوام تک براہِ راست اپنی بات پہنچا کر انہیں ... مزید
-
مودی خبردار ․․․․!پاکستان جواب کیلئے پھر تیار
بھارتی جنگی جنون میں اضافہ ،روس سے ایٹمی آبدوز کا معاہدہ الیکشن جیتنے کیلئے پاکستانیوں کے خون کی غلط فہمی میں نہ رہنا:عمران کا انتباہ
-
دریاؤں کی آگاہی کا عالمی دن
ہماری کسی بھی حکومت نے دریاؤں کے بارے میں نہیں سوچا یعنی پاکستان کے مستقبل کے بارے ،اس وقت ہمارے دریاؤں پر بھارت نے بے شمار ڈیم بنا لیے ہیں ،بھارت جب چاہتا ہے ان میں پانی ... مزید
-
وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا!
آخر وہ کیا وجہ ہے کہ دنیا کو پاکستان کی جانب سے اپنے دفاع میں کیئے جانے والے اقدامات تو دیکھائی دیتے ہیں لیکن ہندوستان کی پاکستان کے سرحدی علاقوں پر کی جانے والی شب و روز ... مزید
-
ہیروشیما کا بوڑھا کسان اور ہمارے آن لائن جنگجو
جس پیڑھی نے جنگ کے صرف افسانے پڑھے ہیں انکو کبھی اس کی ہولناکی کا ادراک نہیں ہو سکتا۔ پاکستان بھارت کے درمیان موجودہ کشیدگی میں سوشل میڈیا پر بھی گھمسان کا رن پڑ رہا ہے
-
جدید دجّال کا نیا جنجال
موجودہ صورتحال کاتجزیہ کرنے کیلئے یہ جانناضروری ہے کہ کن مفادات اورمقاصدکے پیش نظر امریکانے افغانستان میں قدم رکھا؟کیا امریکا افغانستان میں اپنے مفادات کے حصول میں ... مزید
-
افواج پاکستان دفاع وطن سے غافل نہیں…!
اللہ کے فضل سے پاکستان کے پاس یہ قابلیت موجود ہے کہ وہ اپنی سرحدوں کی حفاظت اچھی طرح سے کرسکتا ہے۔ فضائی حدود کے ساتھ ساتھ پاک بحریہ اپنی پوری سمندری حدود کو نظر میں رکھے ... مزید
-
پرویز مشرف کے صہیونی عزائم
سابق صدر پرویز مشرف نے اپنے ایجنڈے کی ناکامی کے بعد خفیہ طور پر اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کی متعدد کوششیں کی جس کے نتیجہ میں کبھی وہ خود امارات میں اسرائیلی عہدیداروں ... مزید
Read Latest articles about Occupied Kashmir, Full coverage on Occupied Kashmir with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Occupied Kashmir.
مقبوضہ کشمیر کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، مقبوضہ کشمیر کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.