
Articles on Occupied Kashmir (page 6)
مقبوضہ کشمیر کے بارے میں مضامین

جموں و کشمیر (کشمیر یا بھارت کے زیر قبضہ کشمیر) بھارت کے زیر قبضہ سب سے شمالی ریاست ہے جس کا بیشتر علاقہ ہمالیہ کے پہاڑی سلسلے پر پھیلا ہوا ہے۔ جموں و کشمیر کی سرحدیں جنوب میں ہماچل پردیش، مغرب میں پاکستان اور شمال اور مشرق میں چین سے ملتی ہیں۔ پاکستان میں جموں و کشمیر کو اکثر مقبوضہ کشمیر کے نام سے پکارا جاتا ہے۔
جموں و کشمیر تین حصوں جموں، وادی کشمیر اور لداخ میں منقسم ہے۔ سری نگر اس کا گرمائی اور جموں سرمائی دارالحکومت ہے۔ وادی کشمیر اپنے حسن کے باعث دنیا بھر میں مشہور ہے جبکہ مندروں کا شہر جموں ہزاروں ہندو زائرین کو اپنی جانب کھینچتا ہے۔ لداخ جسے "تبت صغیر" بھی کہا جاتا ہے، اپنی خوبصورتی اور بدھ ثقافت کے باعث جانا جاتا ہے۔ ریاست میں مسلمانوں کی اکثریت ہے تاہم ہندو، بدھ اور سکھ بھی بڑی تعداد میں رہتے ہیں۔
کشمیر دو جوہری طاقتوں پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازعے کا باعث بنا ہوا ہے۔ پاکستان کا موقف ہے کہ مسلم اکثریتی ریاست ہونے کے باعث تقسیم ہند کے قانون کی رو سے یہ پاکستان کا حصہ ہے جبکہ بھارت اسے اپنا اٹوٹ انگ قرار دیتا ہے۔ علاقہ عالمی سطح پر متنازعہ قرار دیا گیا ہے۔
بھارت کے زیر قبضہ کشمیر میں مسلمانوں کی اکثریت ہے جس میں وادی کشمیر میں مسلمان 95 فیصد، جموں میں 28 فیصد اور لداخ میں 44 فیصد ہیں۔ جموں میں ہندو 66 فیصد اور لداخ میں بدھ 50 فیصد کے ساتھ اکثریت میں ہیں۔
-
کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا اقدام ایک گہری سازش
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی تعداد مزید بڑھا کر کشمیریوں کے لئے عرصہ حیات تنگ کر دیا گیا ہے ۔ حریت کانفرنس اور دیگر قائدین کو بھی نظر بند کرنے کی اطلاعات ہیں ۔ محض ... مزید
-
گھروں سے نکلو‘کشمیریوں کو بچاؤ خود کو بچاؤ
مقبوضہ جموں وکشمیر کا زمینی‘ فضائی‘ ٹیلیفونک‘ سوشل میڈیا سمیت ہر طرح کے خود بھارت سمیت ساری دنیا سے رابطے ختم کر دیئے گئے ہیں تو کنٹرول لائن پر فوج کو کیمیائی ہتھیاروں ... مزید
-
بھارتی دہشت گردی برقرار
پوری دنیا میں انسانیت تو ایک طرف جانوروں کے تحفظ کیلئے عملی اقدامات کرنیوالی این جی او ز بھارتی دہشت گردی پر آنکھیں بند کرکے خاموش تماشائی بنی ہوئی
-
کشمیریوں کے حق پر بھارتی ڈاکہ…!
کرفیو کے باوجود پوری وادی سراپا احتجاج ہے اور ”آزادی آزادی“ کی صداؤں سے گونج رہی ہے۔ جبکہ تحریک آزادی کے دوران بھارتی بربریت سے شہید ہونے والے نوجوانوں کو پاکستانی پرچم ... مزید
-
کشمیر میں کلسٹر بموں سے حملے
کشمیر کے سر سبز کوہسار زبانِ حال سے چیخ چیخ کر فریاد کر رہے ہیں کہ اب تو کلسٹر بم بھی ہمارا حُسن اُدھیڑ چکے، بھارت لاتوں کا بھوت ہے وہ مذاکرات سے کبھی نہیں مانے گا۔ بھارت ... مزید
-
آرٹیکل 370 خاتمہ کے اثرات
کشمیر اور دنیا کے مسلمانوں کے ذہن میں ہونی چاہئے کہ 370 آرٹیکل کا خاتمہ اچانک سے نہیں ہوا اس کے خاتمہ سے بھارتیہ جنتا پارٹی اور راشٹریہ سویم سیوک یعنی RSS کے ایجنڈے کی تشکیل ... مزید
-
بھارت کو” ثالثی کے دست “اور” بیت الخلاء “کا فقدان
تاریخ گواہ ہے جب بھی پاکستان نے کشمیر عالمی سطح پر کشمیر کا معاملہ اٹھایا بھارت فوراًکنٹرول لائن پر آن لائن ہو گیا اور اب کی بار ایک دفعہ پھر کشمیر ایشو پر پاکستانی بیانیے ... مزید
-
کشمیر میں کیا ہو رہا ہے؟ کیوں ہو رہا ہے؟۔۔۔تحریر:محمد عمر فیاض
کشمیر میں اب جنگ کی تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں،صرف حکم ملنے کی دیر ہے اور میدان کارزار گرم ہوگا۔ان سب اقدامات کو مد نظر رکھتے ہوئے اگر کشمیری عوام میں بے چینی کی لہر دوڑ گئی ... مزید
-
بھارت کی جارحیت اور کشمیر!
کشمیر کی چوتھی نسل تحریک آزادی کی جنگ لڑ رہی ہے اور بھارت ظلم و بربریت کے ذریعے بے گناہ کشمیری مسلمانوں کی شہہ رگ سے لہو نچوڑ کر ان کی نسل کشی پر تلا ہوا ہے بھارت کشمیر میں ... مزید
-
بھارت کی جانب سے کلسٹر بموں کا استعمال
پاکستان نے ہمیشہ مسئلہ کشمیر کو مذاکرات سے حل کرنے پر زور دیا ہے لیکن بھارت ہمیشہ مذاکرات سے دور بھاگتا رہا ہے۔اب وقت آگیا ہے کہ عالمی طاقتیں اس سلسلے میں اپنا کردار ادا ... مزید
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی نئی مہم جوئی کی تیاری
بھارت اب عدالتوں کے ذریعے اس آرٹیکل کو ختم کر کے کشمیریت کی پہچان ختم کرنا اور اس متنازعہ علاقے میں غیر کشمیریوں کو لانا چاہتا ہے۔ یہ اسرائیلی طرز کی سازش ہے جس میں کشمیری ... مزید
-
امریکی صدر کے بیان پر بھارت میں کہرام آمیزسیاسی طوفان!
دیرینہ تنازعہ کے حل کیلئے ٹرمپ اور عمر ان خان کی کاوشیں قابل تحسین ہیں
-
مسئلہ کشمیر کا حل...خطے میں امن کی ضمانت
مسئلہ کشمیر کا واحد حل یہی ہے کہ کشمیریوں کو انکا حق جو انکو اقوام متحدہ نے دیا ہے’ حق خود ارادیت‘ دیا جائے اور کشمیری اپنے مستقبل کا فیصلہ اپنی مرضی سے کریں ورنہ ساری ... مزید
-
مسئلہ کشمیر عالمی ضمیر کی آزمائش
1989ء سے شروع ہونے والی آزادی کی تحریک کے نتیجہ میں 93ہزار سے زائد کشمیری شہید ہو چکے ہیں۔گزشتہ برس جولائی میں برہان وانی کی شہادت کے بعد کشمیر میں حالات مزید کشیدہ ہوئے
-
افغان طالبان کو راضی کرو․․․․․کشمیر میں ثالثی کریں گے!!
وزیراعظم عمران خان کا دورہ امریکہ پاکستان کی مدد سے امریکہ افغانستان میں انخلا کے بعد بھی فوجی اڈے قائم رکھنا چاہتاہے
-
یوم الحاق پاکستان…!
19 جولائی1947 ء کو سری نگر میں کشمیریوں کی نمائندہ تنظیم مسلم کانفرنس کے تاریخی اجلاس میں پاکستان سے الحاق کی قرارد پیش کی گئی ، جسے اجلاس کے تمام شرکاء نے متفقہ طور پر منظور ... مزید
-
کیاکشمیر کے مسئلہ کا حل ممکن ہے ؟
یوم الحاق پاکستان19جولائی2019کے موقع پر ایک خصوصی تحریر
-
امیر قطر کا دورہ پاکستان اور افغان مسئلے پر بھوربن کانفرنس
امریکی انخلاء کیلئے تمام افغان قوتیں متحد․․․․․؟ قومی حکومت کے قیام کی صورت ترکی بھی افغانستان میں اسٹیک ہولڈر ہو گا
-
ترجیحی ملک کا درجہ، امریکا کی بھارت کو جھنڈی
بھارت اپنی منڈیوں تک امریکا کومناسب رسائی دینے میں ناکام رہا،جی ایس پی کے ذریعے پچھلے سال بھارت کو260ملین ڈالر کا فائدہ جبکہ امریکا کو 25بلین ڈالرکا نقصان ہوا،امریکی فیصلے ... مزید
-
آزاد کشمیر میں بننے والے بجلی منصوبے اور آبی چیلنجز
دریائے نیلم میں موسم گرما میں پانی کا بہاؤ چھ سو سے سات سو کیومک جبکہ موسم سرما میں یہ بہاؤ گھٹ کر محض اسی سے نوے کیومک ہی رہ جاتا ہے اور نیلم جہلم واٹر ٹنل میں پانی کی حد ... مزید
Read Latest articles about Occupied Kashmir, Full coverage on Occupied Kashmir with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Occupied Kashmir.
مقبوضہ کشمیر کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، مقبوضہ کشمیر کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.