Columns about Akbar Bugti (page 1)

اکبر بگٹی کے بارے میں کالم

Akbar Bugti

مشہور بلوچ قوم پرست سیاسی لیڈر۔ جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ ۔ سابق گورنر اور سابق وزیراعلی بلوچستان۔ نواب محراب خاں کے ہاں ڈیرہ بگٹی میں پیدا ہوئے۔لاہور کے ایچی سن کالج میں تعلیم حاصل کی۔ اورپھر اس کے بعد آکسفورڈ سے اعلی تعلیم حاصل کی۔ سال 2003 سے 2006ء تک اکبر بگٹی مری سرداروں کے ساتھ مل کر حکومت کے خلاف صوبے کے حقوق کے لیے قوم پرستوں کی قیادت کرتے رہے۔ کوہلو کے پہاڑوں میں کئی مہینوں سے روپوش رہے۔ اور آخر کارعلاقہ کوہلو میں نامعلوم حالات میں فوجی کاروائی میں مارے گئے

Records 1 To 20 (Total 24 Records)

Latest photos of Akbar Bugti and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Akbar Bugti, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Akbar Bugti news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.

اکبر بگٹی پر تازہ ترین کالم پڑھئیے اکبر بگٹی کے بارے میں لکھے گئے کالم مشہور کالم نگاروں کے قلم سے۔ پڑھئیے تفصیلی تجزیہ، مشہور تجزیہ نگاروں کے خیالات اور مشاہدات۔ صرف اردو پوائنٹ پر