Columns about Arif Alvi (page 1)

عارف علوی کے بارے میں کالم

Arif Alvi

نومنتخب اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 13ویں صدرعارف علوی منتخب ہوگئے ہیں،عارف علوی 29 جولائی 1949ء کو کراچی میں پیدا ہوئے،زمانہ طالب علمی میں اسلامی جمعیت طلباء کے متحرک کارکن رہ چکے ہیں۔ صدر ایوب خان کے خلاف بھی احتجاج کے متحرک کارکن تھے۔1979ء میں جماعت اسلامی کے ٹکٹ پرکراچی سے صوبائی اسمبلی کی نشست پی ایس 89 سے انتخاب لڑا لیکن کامیابی نہ مل سکی۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی پیشے کے اعتبار سے دندان ساز ہیں۔ ایشیاء پیسفک ڈینٹل فیڈریشن اور پاکستان ڈینٹل ایسوسی ایشن کے صدربھی رہ چکے ہیں۔1996ء میں تحریک انصاف میں شامل ہوئے۔ ڈاکٹر عارف علوی پی ٹی آئی کے بانی ارکان میں شمار کیے جاتے ہیں۔1997ء میں انہیں پی ٹی آئی سندھ کا صدر بنایا گیا۔ 2006ء تا 2013ء تک پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل رہے۔عام انتخابات 2013ء میں سندھ سے واحد پی ٹی آئی رہنماء قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے تھے۔2018 کے عام انتخابات میں این اے247 سے ایک مرتبہ پھر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے۔

Records 1 To 20 (Total 73 Records)

Latest photos of Arif Alvi and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Arif Alvi, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Arif Alvi news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.

عارف علوی پر تازہ ترین کالم پڑھئیے عارف علوی کے بارے میں لکھے گئے کالم مشہور کالم نگاروں کے قلم سے۔ پڑھئیے تفصیلی تجزیہ، مشہور تجزیہ نگاروں کے خیالات اور مشاہدات۔ صرف اردو پوائنٹ پر