
Columns about Gwadar (page 4)
گوادر کے بارے میں کالم

گوادر پاکستان کے انتہائی جنوب مغرب میں اور دنیا کے سب سے بڑے بحری تجارتی راستے پر واقع صوبہ بلوچستان کا شہر جو اپنے شاندار محل وقوع اور زیر تعمیر جدید ترین بندرگاہ کے باعث عالمی سطح پر معروف ہے۔(نام گوادر اصل بلوچی زبان کے دو الفاظ سے بنا ہے گوات یعنی "کھلی ھوا " اور در کا مطلب" دروازہ" ہے۔ یعنی (ھوا کا دروازہ) گواتدر سے بگڑ کر گوادر بن گیا ہے) 60 کلو میٹر طویل ساحلی پٹی والے شہر گوادر میں اکیسویں صدی کی ضروتوں سے آراستہ جدید بندرگاہ کی تکمیل کا وقت جوں جوں قریب آ رہا ہے اس کی اہمیت روز بروز بڑھتی جا رہی ہے۔ آنے والے وقت میں نہ صرف پاکستان بلکہ چین، افغانستان اور وسط ایشیاء کے ممالک کی بحری تجارت کا زیادہ تر دارومدار اسی بندر گاہ پر ہوگا۔
-
چائنیز سامراج کی غلام قومیں
(الطاف ستی)
-
تکمیل کی جانب گامزن ”سی پیک“
(حماد اصغر علی)
-
جنوبی چین کا سمندر ایک نیا جنگی اکھاڑہ
(الطاف ستی)
-
انڈیا کو جان کے لالے کیوں پڑ گئے؟
(مراد علی شاہد)
-
طارق عزیز ایک مصلح
(میر افسر امان)
-
کولڈ وار اور سمندر
(آفتاب شاہ)
-
’سی پیک‘ پاک ترقی اور خوشحالی کا ضامن
(حماد اصغر علی)
-
"بلوچستان کی محرومیاں اور ہمارا رویہ"
(شیخ منعم پوری)
-
بلوچستان کی بیٹی برمش، انصاف کی طلب گار
(ڈاکٹر راحت جبین)
-
دعوی کے برعکس فیصلے
(سلمان احمد قریشی)
-
عملی یکجہتی کشمیر۔۔ کیسے؟
(انجینئر مشتاق محمود)
-
دھرنے کے مقاصد کیا ہیں
(مسز جمشید خاکوانی)
-
خوف حکومت کی کامیابی کا ہے
(مسز جمشید خاکوانی)
-
کیا نواز شریف کو جیل میں رکھ کر بچایا گیا ہے؟
(سید سردار احمد پیرزادہ)
-
تاجروں کی آرمی چیف سے ملاقات ،ملک میں ہلچل
(مبشر میر)
-
عمران خان اور بین الاقوامی سیاست
(ڈاکٹر عفان قیصر)
-
مسلم اُمہ، کیسی محبت، کیسی یاری؟
(سید شاہد عباس)
-
لاپتہ شدگان !!!
(عائشہ نور)
Latest photos of Gwadar and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Gwadar, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Gwadar news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.
گوادر پر تازہ ترین کالم پڑھئیے گوادر کے بارے میں لکھے گئے کالم مشہور کالم نگاروں کے قلم سے۔ پڑھئیے تفصیلی تجزیہ، مشہور تجزیہ نگاروں کے خیالات اور مشاہدات۔ صرف اردو پوائنٹ پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.