کولڈ وار اور سمندر

منگل 23 جون 2020

Aftab Shah

آفتاب شاہ

حالیہ دونوں میں ہونے والی تبدلیاں ،بدلتے اتحاد اور دوستوں کی بےوفایئاں کچھ نئے قصے چھڑنے کو تیار،بائیولاجک وار کے موسم میں ملاقاتیں ،نئی بنتی دوستیاں،اورکچھ طرح طرح کی کہانیاں جنم لے رہی ہیں جو پہلےآپ نے کم ہی سنی ہونگی!!!
ہر طرف جنگ چھڑی ہوئی ہے ۔جو کہ بظاہر نظر نہیں آ رہی لیکن جنگ لگی ہوئی ہے۔کون سچ بول رہا ہےاور کون جھوٹ اسکا اندازہ کرنا مشکل ہو چکا!!!
نظر کچھ آ رہا ہے دیکھایا کچھ جارہا ہے۔

سوچیں تو چکر آ جائیں۔۔۔۔۔
ہر ملک کو اپنی اپنی پڑی ہے ۔کوئی الیکشن جیتنا چاہتا ہے اور کوئی نئی جنگ کی تیاری !!!
اسی کو کولڈ وار کہتے ہیں۔جس میں کوئی سر پیر نظر نہیں آتا۔اس کھیل میں جو خفیہ ایجنسی محنت سے کامکرے گی وہ اس کھیل کو جیت جائے گی۔

(جاری ہے)

۔۔۔۔۔
میں اور آپ اندر بیٹھیں ہیں۔معشیت اور حالیہ بیماری سے پریشان ،لیکن ہمارے اردگرد ایک بڑا کھیل ہورہا ہے۔

ہر کوئی گھات لگائے بیٹھا ہے کہ کب اور کیسے وار کیا جائے ۔
سمندر تک رسائی کی کوشش اور کچھ اس کوشش کو ناکام بنانے کی سازش کر رہے ہیں۔کیونکہ ساری لڑائی اوررولا تو سمندر کا ہے۔
اس کھیل میں بھارت کی خوب رسوائی ،دیش اور جگ ہنسائی ہو رہی ہے۔56انچ کا سینے کے مالک مودیبیگھی بلی بنے ہوئے ہیں اور ان کا گودی میڈیا بھی سر پکڑ کر بیٹھا ہے۔

مودی کا راگ الاپنے کی ناکام کوششکر رہا ہے۔
بھارت نےامریکہ کی شے پر سارا کھیل شروع کیا لیکن امریکہ مدد کو نہ آیا۔چاہنہ ،نیپال ،اور پاکستان نے بھارتکی سانس بند کر دی ہے۔
ایسا کھیل کھلا ہے کہ بھارت کے حواس کام کرنا چھوڑ گے ہیں۔
بھارت کی نہ تو کوئی مدد کے لئے آ رہا ہے اور نہ ہی کوئی پیغام افسوس ۔۔۔۔۔راج ناتھ سنگھ اسلحے کیخریداری کے لئے روس پہنچے
تو پتہ چلا اسلحہ تو دسمبر 2021 کے بعد ہی ملے گا ۔

۔۔ پیچھے گڈھا اور آگے کھائی۔۔۔۔۔
دوست دوست نہ رہا !!!
کافی نے اپنا اپنا ہوم ورک کر رکھا ہے۔
بھارت اپنی چینی جنگ کو پاکستان کی طرف منتقل کرنے کی پوری کوشش میں ہےاوراپنے سلیپر سیلز کو ایکٹو کرنے میں لگا ہوا ہے۔ کشمیر میں جنگ شروع کر کے سمندر یعنی گوادر اور اقتصادیرہ داری کو ضرب لگانا مقصود۔۔۔۔
لیکن چین سب کچھ بانپ چکا۔۔


چین آہستہ آہستہ آگے بڑھ رہا ہے۔کوئی تو ہے جو چین کو پہاڑوں میں راستہ  بنا کر دے رہا ہے۔آپ بالکل یقین رکھیں چین ٹھیک سمت میں جا رہا ہے۔کشمیر کی طرف قدم بڑھ رہے ہیں ۔
ایک کشمیر ہی نہیں اور بھی نئی ریاستیں آزادی کے قریب ہیں۔بھارت بکھرنے کو تیار۔۔۔۔۔
تھوڑا وقت مشکل ضرور ہے لیکن صبر اور شکر لازم ہے۔اپنا اور اپنے اردگرد دوستوں کا خیال رکھیں۔حالات پر نظر جما کر رکھیں کیونکہ پیکچر ابھی باقی ہے!!!

ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

تازہ ترین کالمز :