Columns about Islami Jamiat Talaba

جمعیت کے بارے میں کالم

Islami Jamiat Talaba
اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کی سب سے بڑی طلبہ تنظیم ہے جس کا قیام 25 دسمبر 1947 کو عمل میں آیا تھا۔ جمعیت کے پہلے صدر یعنی ناظم اعلٰی ظفراللہ خان کے مطابق انہوں نے 1945 میں ایک ایسی تنظیم کی ضرورت کو محسوس کیا جو اسلامی خیالات رکھنے والے طلبہ کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرسکے۔ اس مقصد کے لئے انہوں نے 50 طلبہ کو اکٹھا کیا اور مجلسِ تعمیر ِ افکار ِ اسلامی کے پرچم تلے ان کی اسلامی خطوط پر ذہن سازی کی۔ مئی 1947 میں متحدہ ہندوستان (پاک و ہند) سے طلبہ دارالسلام پٹھان کوٹ میں جمع ہوئے جہاں یہ فیصلہ کیا گیا کہ پورے خطہ سے اسلامی ذہن رکھنے والے طلبہ کا ایک اجتماع اگست کی تعطیلات میں دہلی میں منعقد کیا جائے گا۔ مگر اس اجلاس سے قبل ہی 3 مئی 1947 کو ہندوستان کی تقسیم کے منصوبے کا اعلان کردیا گیا جس کے باعث اس اجتماع کا انعقاد ناممکن ٹہرا۔
Records 1 To 20 (Total 144 Records)

Latest photos of Islami Jamiat Talaba and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Islami Jamiat Talaba, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Islami Jamiat Talaba news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.

جمعیت پر تازہ ترین کالم پڑھئیے جمعیت کے بارے میں لکھے گئے کالم مشہور کالم نگاروں کے قلم سے۔ پڑھئیے تفصیلی تجزیہ، مشہور تجزیہ نگاروں کے خیالات اور مشاہدات۔ صرف اردو پوائنٹ پر