
Columns about Kashmir Dispute (page 50)
مسئلہ کشمیر کے بارے میں کالم

مسئلہ کشمیر، پاکستان، ہندوستان اور کشمیری حریت پسندوں کے درمیان مقبوضہ کشمیر کی ملکیت کا تنازعہ ہے۔ یہ مسئلہ تقسیم ہندوستان سے چلا آ رہا ہے۔ کشمیر کے معاملے پر پاکستان اور ہندوستان کے مابین تین جنگیں بھی ہو چکی ہیں۔ پہلی جنگ 1947، دوسری 1965 اور تیسری ا1999 میں لڑی گئی۔ اس کے علاوہ آئے دن مقبوضہ کشمیر اور پاکستان کی سرحد جسے لائن آف کنٹرول کہا جاتا ہے پر بھی گولہ باری کا تبادلہ ہوتا رہا ہے۔ جس میں اکثر پاکستانی شہری آبادی نشانہ بنتی رہی ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے حریت پسند گروپوں میں کچھ گروپ کشمیر کے مکمل خودمختار آزادی کے حامی ہیں تو کچھ اسے پاکستان کا حصہ بنانا چاہتے ہیں۔ہندوستان پورے جموں اور کشمیر پر ملکیت کا دعوے دار ہے۔ 2010 میں ہندوستان کا کنٹرول 43 فیصد حصے پر تھا جس میں مقبوضہ کشمیر، جموں، لداخ اور سیاچن گلیشئر شامل ہیں جبکہ پاکستان کے پاس 37 فیصد حصہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی شکل میں ہے۔
-
فارس اور سفید ہاتھی !!!
(عائشہ نور)
-
ووٹ کی عزت اورآ رمی ایکٹ ترمیمی بل
(احتشام الحق شامی)
-
پاک امریکا اور ایران تعلقات!
(حسان بن ساجد)
-
ہَوا کے پَر کَترنا اب ضروری ہو گیا ہے
(حیات عبداللہ)
-
عوام جائیں تو کدھر جائیں....؟
(چوہدری عامر عباس)
-
پاکستان کو در پیش چیلنجزکا مقابلہ صنعتوں کے فروغ سے ممکن
( ریاض احمد شاہین)
-
شہریت ترمیمی قانون اور بھارتی سیاست!
(راؤ غلام مصطفی)
-
نئے سال کے میرے خواب
(عبدالرؤف خاں)
-
نیا سال مبارک ہو
(انجینئر مشتاق محمود)
-
کشمیر کے متعلق دو غلط فہمیاں
(مسز جمشید خاکوانی)
-
گڈُے
(خالد محمود فیصل)
-
مطالعہ سنن نسائی شریف
(میر افسر امان)
-
ہو کیا رہا ہے؟
(حسان بن ساجد)
-
بھارتی جنگی جنون مسلم دشمنی
( ریاض احمد شاہین)
-
برصغیر کے مسلمان،غزوہ ہند اور ہم
(ڈاکٹر عفان قیصر)
-
احیائے اتحاد امت مسلمہ!!!
(عائشہ نور)
-
کیا یہی ترقی ہے؟
(سید سردار احمد پیرزادہ)
-
جرم
(خالد محمود فیصل)
Latest photos of Kashmir Dispute and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Kashmir Dispute, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Kashmir Dispute news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.
مسئلہ کشمیر پر تازہ ترین کالم پڑھئیے مسئلہ کشمیر کے بارے میں لکھے گئے کالم مشہور کالم نگاروں کے قلم سے۔ پڑھئیے تفصیلی تجزیہ، مشہور تجزیہ نگاروں کے خیالات اور مشاہدات۔ صرف اردو پوائنٹ پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.