Columns about Moonis Elahi

مونس الٰہی کے بارے میں کالم

Moonis Elahi

مونس الٰہی ایک نوجوان پاکستانی سیاست دان ہیں وہ سابق ڈپٹی وزیرِ اعظم پاکستان اور سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے بیٹے اور سابق وزیرِ اعظم چوہدری شجاعت حسین کے بھا نجے اور چوہدری ظہور الٰہی کے پوتے ہیں۔ مونس الٰہی 12 اپریل 1976 ء کو لاہور میں پیدا ہوئے ۔

Latest photos of Moonis Elahi and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Moonis Elahi, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Moonis Elahi news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.

مونس الٰہی پر تازہ ترین کالم پڑھئیے مونس الٰہی کے بارے میں لکھے گئے کالم مشہور کالم نگاروں کے قلم سے۔ پڑھئیے تفصیلی تجزیہ، مشہور تجزیہ نگاروں کے خیالات اور مشاہدات۔ صرف اردو پوائنٹ پر