Columns about TLP

تحریک لبیک پاکستان کے بارے میں کالم

TLP

تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) ایک پاکستانی سیاسی جماعت ہے جو تحریک لبیک یا رسول اللہ نامی جماعت کے سربراہ خادم حسین رضوی کی زیر قیادت قائم ہوئی۔ 26 جولائی 2017ء کو الیکشن کمیشن پاکستان میں رجسٹر ہوئی اور اس تنظیم کو کرین نشان دیا گیا۔ موجودہ امیر جانشین سعد حسین رضوی ہیں۔ تحریک لبیک جماعت کو 14 اپریل 2021، کو انسداد دہشتگردی کے قانون کے تحت کالعدم قرار دے دیا گیا۔ حکومت پاکستان نے انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 رول 11 کے تحت 15 اپریل 2021 کو تحریک لبیک پاکستان پر پابندی عائد کی۔

Latest photos of TLP and Latest news in Urdu - Full photo coverage on TLP, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today TLP news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.

تحریک لبیک پاکستان پر تازہ ترین کالم پڑھئیے تحریک لبیک پاکستان کے بارے میں لکھے گئے کالم مشہور کالم نگاروں کے قلم سے۔ پڑھئیے تفصیلی تجزیہ، مشہور تجزیہ نگاروں کے خیالات اور مشاہدات۔ صرف اردو پوائنٹ پر