
عشق کے فیصلے
جمعہ 9 جولائی 2021

انجینئر محمد ابرار
یہی شمع ہے کہ دھواں نہیں"
(جاری ہے)
یہ پولیس اہلکار حال ہی میں پولیس میں بھرتی ہوا تھا اور کانسٹیبل بننے کے لیے زیرِ تربیت تھا۔ گستاخ محمد وقاص نامی شخص کو قتل کرنے کے بعد اس پولیس اہلکار نے کمال جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ گستاخ مجرم سوشل میڈیا پر گستاخانہ خاکے اور توہین امیز مواد اپلوڈ کرتا تھا.پولیس نے اسے گرفتار کر لیا گیا تھا۔ سنہ 2017 میں صادق آباد کی ایک عدالت نے انھیں سزا سناتے ہوئے جیل بھیج دیا تھا۔اس نے ماتحت عدالت کے اس فیصلے کو ہائی کورٹ میں چیلنج کر رکھا تھا۔ حال ہی میں ہائی کورٹ نے انھیں توہینِ رسالت کے الزام سے بری کر دیا اور وہ جیل سے رہا ہو گیا.
پولیس کے مطابق جیل سے رہا ہونے کے بعد محمد وقاص اپنے گھر لوٹنے سے پہلے کچھ عرصہ کہیں اور قیام کیا. گستاخ محمد وقاص اور اسے واصل جہنم کرنے والے پولیس اہلکار عبدالقادر دونوں کا تعلق صادق آباد کے ایک ہی علاقے اور برادری سے تعلق ہے۔ سوچنے کی بات یہ ہے کہ ایک ہی علاقہ اور برادری سے تعلق رکھنے والے دونوں افراد میں یہ معاملہ پیش کیوں آیا؟ اسکا جواب یہ ہے کہ ساری بات عشق نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر آ کر ختم ہوجاتی ہے. کوئی شخص اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک وہ والدین اولاد اور پوری دنیا سے بڑھ کر رسول اللہ سے عشق نہ کر لے. عشق اپنے فیصلے کرنے میں خود بڑا دلیر ہے اور یہ رسم شبیری ہر کوئی ادا کرتا رہے گا. حکومت وقت 295c کو فعال کرے اور اس کے تحت گرفتار شدگان کو قرار واقعی سزا دے جائے تا کہ قانون کو ہاتھ میں لینے کی ضرورت ہی پیش نہ آئے اور گستاخان رسول ملکی قانون کے تحت سزا پائیں. مگر افسوس صد افسوس حکومت اس معاملہ میں سنجیدہ نظر نہیں آتی . گستاخی پر بھروقت ایکشن نہیں لیا جاتا اور جب کوئی مسلمان غیرت ایمانی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گستاخ کو واصل جہنم کر دے تو پھر غازی ممتاز قادری کی طرح اس اسلام کے ہیرو کو شہید کر دیا جاتا ہے. حکومت کو چاہئیے کہ اپنے توانائیاں مسلمان ہیروز کو شہید کرنے کی بجائے گستاخان کا خاتمہ کرنے میں لگائے تا کہ بروز قیامت رسول اللہ کے سامنے شرمندہ نہ ہونا پڑے.ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
انجینئر محمد ابرار کے کالمز
-
شاہ جہاں کا یوم وفات
جمعہ 21 جنوری 2022
-
پاکستان میں سائنس و ٹیکنالوجی
ہفتہ 8 جنوری 2022
-
سیالکوٹ، توہین مذہب کا واقعہ
منگل 7 دسمبر 2021
-
علامہ اقبال بزبانِ خادم حسین رضوی
جمعرات 18 نومبر 2021
-
کالعدم تحریک لبیک کا احتجاج اور اصل حقائق
منگل 2 نومبر 2021
-
محسن ملت ڈاکٹر عبدالقدیر خان
پیر 11 اکتوبر 2021
-
بے حیائی ایک معاشرتی ناسور
ہفتہ 2 اکتوبر 2021
-
8ستمبر نفاذ اردو کا تاریخ ساز فیصلہ
جمعرات 9 ستمبر 2021
انجینئر محمد ابرار کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.