
دعا منگی اور بسمہ اغوا کیس : 3 ملزمان عدم شواہد پر بری
پراسیکیوشن اورتفتیشی حکام زوہیب قریشی ،مطفر علی اور آغامنصور کیخلاف جرم ثابت کرنے میں ناکام رہے
جمعرات 24 اپریل 2025 17:05
(جاری ہے)
پراسیکیوشن کا کہنا تھا کہ 5 دسمبر 2019 کو ملزمان نے فائرنگ سے اہلکار فیصل اور ارسلان کو زخمی کیا تھا، گولیوں کے خول کی ایف ایس ایل رپورٹ سے ملزمان کے اسلحے کی تصدیق ہوئی، واقعے کے بعد ملزمان کو تھانہ عزیز بھٹی نے دیگر مقدمات میں گرفتار کیا تھا۔
پراسیکیوشن نے کہا کہ ملزمان زوہیب قریشی اور مظفر نے پولیس تفتیش میں اعتراف بھی کیا ، ملزمان نے بتایا دعا منگی کے اہلخانہ سے تاوان وصول کرنے گئے تھے، پولیس نے روکا تو فائرنگ کی، ملزم آغا منصور کے کہنے پر دعا منگی کے گھر والوں سے تاوان لینے گئے تھے۔خیال رہے ملزمان کیخلاف پولیس مقابلے اور اقدام قتل کا مقدمہ عزیز بھٹی تھانے میں درج کیا گیا تھا۔واضح رہے کہ دعا منگی کے اغوا کا واقعہ 30 نومبر 2019 کو کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پیش آیا تھا، جہاں دعا منگی کو خیابان بخاری سے مسلح افراد نے اغوا کیا تھا جبکہ ان کے دوست حارث سومرو پر فائرنگ بھی کی تھی۔بعد ازاں دعا منگی دسمبر میں گھر واپس آئی تھیں، ان کی رہائی 20 سے 25 لاکھ روپے تاوان کی ادائیگی کے بعد عمل میں آئی تھی۔بسمہ نامی طالبہ کو 11 مئی 2019 کو ڈیفنس میں کار سوار مسلح افراد نے ان کے گھر کے باہر سے اغوا کیا تھا۔مزید قومی خبریں
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
حافظ آباد،14 سالہ ذہنی و جسمانی معذور لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی، 6 ماہ کی حاملہ ہونے کا انکشاف
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات
-
شادی کی تقریب میں دلہے کے دوست کی فائرنگ سی4 بچوں سمیت 6افراد زخمی
-
ْامریکی حکمرانوں کی شہ پر صیہونیوں کا ایران پر حملہ بھیانک سیاسی غلطی ثابت ہوگا‘ سعد رفیق
-
پاکستان میں 2025 کے مون سون سیزن کے دوران بارشوں میں 13 فیصد اضافہ متوقع ہے، مون سون کے نقصانات سے بچنے کے لیے نالوں کی بروقت صفائی ضروری ہے ،ماہرین موسمیات
-
پورا عالم اسلام اسرائیلی جارحیت کیخلاف ایران کے ساتھ کھڑا ہے ، طاہر محمود اشرفی
-
خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ سب سے بڑا فراڈ ہے، گزشتہ صوبائی بجٹ کے اہداف میں ایک بھی حاصل نہیں کیا جاسکا، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.