71ء کی جنگ میں دشمن کو دھول چٹانے والے میجر شبیر شریف کا 54 واں یوم شہادت منایا گیا
ہفتہ 6 دسمبر 2025 14:08
(جاری ہے)
میجر شبیر شریف نے 65ء کی پاک بھارت جنگ میں بحیثیت سیکنڈ لیفٹیننٹ شرکت کی، دشمن کا بہادری سے مقابلہ کیاجس پر انہیں ستارہ جرات سے نوازا گیا۔
71ء کی جنگ میں بھی یہی عزم اور حوصلہ کام آیا اور3دسمبر کو ہیڈ سلیمانکی کے قریب بھارتی علاقے فاضلکا میں میجر شبیر شریف کی کمان میں سکس ایف ایف پلٹن نے سبونہ بند پر قبضہ کرکے دشمن کے کئی ٹینکوں کو ناکارہ بنادیا اوردرجنوں دشمنوں کو صفحہ ہستی سے مٹا ڈالا تھا۔اس طرح میجر شبیر شریف شہید کے جذبہ حب الوطنی اور فرض شناسی نے دشمن کی عددی برتری کو خاک میں ملا دیا، 6 دسمبر 1971ء کودشمن کے ایک بڑے حملے میں میجر شبیر شریف نے بڑی دلیری سے لڑتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا۔میجر شبیر شریف شہید کو پوری فوجی اعزاز کے ساتھ میانی صاحب قبرستان لاہور میں سپرد خاک کیا گیا تھا۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کا گورنر ہاؤس میں آنکھوں کے امراض کے ایک روزہ کیمپ کا افتتاح
-
گورنر خیبرپختونخوا کا پاکستان کونسل آف سائنٹفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ لیبارٹریز کمپلیکس پشاور کا دورہ
-
نوجوانوں کو بہتر مواقع اور سہولیات فراہم کرکے ان کی صلاحیتوں سے بھرپور استفادہ کیا جا سکتا ہے، گورنر خیبرپختونخوا
-
زمین منسوخی سے قبل نوٹس اور سماعت کا موقع دینا لازم ہے، سپریم کورٹ
-
خلع پر حق مہر واپسی کی حد مقرر کرنےکے قانون کے معاملے کو وزیر اعلی پنجاب کے نوٹس میں لایا جائے ، سپریم کورٹ
-
لاوارث لاشوں کی شناخت کیلئے 100 جدید بائیومیٹرک مشینیں خرید لی گئیں
-
عظمی بخاری کی مبینہ جعلی ویڈیو وائرل کرنے کے مقدمے کی سماعت (پرسوں) ہو گی
-
ایئرسیال ملک کی دوسری بڑی ایئر لائن بن گئی
-
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فلک جاوید کی بازیابی کی درخواست مسترد
-
لاہور،خیابان امین میں خوفناک حادثہ، موٹر سائیکل سوار جاں بحق
-
پابندی کے باوجود پتنگوں کی خرید و فروخت و سپلائی میں ملوث تین ملزمان گرفتار،پولیس
-
سیالکوٹ، دوست کے قتل میں ملوث 4 سال سے روپوش اشتہاری مجرم گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.