جنرل باجوہ نے ایکسٹینشن کے لئے دھمکیاں دیں میں ٹیک اوورکرلوں گا، خواجہ آصف کا انکشاف
سابق آرمی چیف کبھی لالچ اور کبھی دھمکی دیتے رہے، آپ تصورنہیں کرسکتے، آٹھ نو دن ہم ان کے پاس جاتے رہے، وزیر دفاع کی گفتگو
فیضان ہاشمی
جمعہ 12 دسمبر 2025
15:52
(جاری ہے)
وزیر دفاع نے مزید کہا کہ باجوہ نے پہلے کوشش کی فیض حمید ہی فوج کے سربراہ بن جائیں۔
خواجہ آصف کا مزید کہنا تھا کہ فیض حمید کو 15مہینے کے پراسیس کے بعد 14سال کی سزا سنائی گئی، انہیں آرمی کے کورٹ آف اپیلز میں جانے کا حق ہے۔ فیض حمید کو کورٹ آف اپیلز کے بعد آرمی چیف کے پاس بھی اپیل کا حق حاصل ہے، وہ فوج کے جوڈیشل پراسیس کے بعد ہائیکورٹ بھی جا سکتے ہیں، انہیں انصاف کا سارا پراسیس اور ادارے میسر ہیں۔ انہو ں نے کہاکہ نواز شریف کا پانامہ پیپرز میں نام نہیں تھا، سیدھا سپریم کورٹ میں کیس شروع کیا گیا، انور ظہیر جمالی کے بعد ثاقب نثار نے کھوسہ صاحب کو انصاف کی مسند پر بٹھایا۔خواجہ آصف نے کہا کہ انہوں نے قانون کی بجائے انگریزی ناولوں کے حوالے دینے شروع کردیئے، فیصلے نے نواز شریف کو نااہل قرار دیا اور وزارت عظمی سے ہٹایا گیا۔مزید اہم خبریں
-
کراچی میں ساڑھے 5 کروڑ روپے سے زائد کی ڈکیتی کی واردات
-
وزیراعلی بلوچستان کی مستونگ میں مبینہ تیزاب گردی کے واقعے میں متاثر ہونے والی خاتون بی بی لائبہ زوجہ کلیم اللہ کے علاج معالجے کے لیے فوری اقدامات کی ہدایت
-
رانا ثناءاللہ سن لو! اگر گولی چلائی تو پہلی گولی مجھے مارنا، اگر کسی کارکن کو گولی ماری تو تمہارا جینا حرام کر دوں گا، سہیل آفریدی
-
پنجاب بھر میں اینٹی کرپشن کریک ڈاؤن؛ پٹواریوں نے ہڑتال کردی، پٹوار خانے مسلسل 7 روز سے بند
-
دھمکی آمیز خطوط نے کشمیری پنڈتوں کے خدشات تازہ کر دیے
-
الجزائر کا متحدہ عرب امارات سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان
-
پمز میں 14 بچوں کی وفات کے بعد آگ بجھانے کی مشق ناکام، سلنڈروں میں ناقص گیس کا انکشاف
-
جی محترمہ منسٹر صاحبہ! رسیدوں کا کیا کرنا ہے؟ لندن جہاز والی رسیدیں کب دیں گی؟ فواد چوہدری
-
جنوبی یورپ کے شہروں میں گرمی سے ہونے والی اموات میں 161 فیصد اضافہ، تحقیق
-
لاہور میں محفوظ بسنت کیلئے حفاظتی انتظامات،سیکرٹری داخلہ پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی کی زیر صدارت اہم اجلاس
-
وزیراعظم شہبازشریف کے کیش لیس اکانومی کے ایجنڈے کے تحت پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین میں نمایاں اضافہ
-
پاکستان کو معاشی ترقی کے لیے روایتی طریقہ کار سے نکل کر تیز رفتار ڈیجیٹل معیشت کی طرف منتقل ہونا ہوگا، احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.