
ہمارے منتخب ممبران میں سے جو پیسے لے گا اس کی نااہلی کیلئے عدالت جائیں گے، حماد اظہر
ہمارے پاس تمام فارم 45 موجود ہیں اور یہ سارے ممبر اسمبلی میں بیٹھیں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء کا بیان
ساجد علی
پیر 12 فروری 2024
14:41

نون لیگ ختم ہو چکی ہے۔ پنجاب تحریک انصاف کا قلعہ ہے اب۔ صرف یہ ہی نہیں اگلا الیکشن بھی ہم 2/3 اکثریت سے جیتیں گے انشاللہ۔
— Hammad Azhar (@Hammad_Azhar) February 12, 2024
ہمارے منتخب ممبران میں سے جو پیسے لے گا اس کی نااہلی کے لئے عدالت جائیں گے۔ ہمارے پاس تمام فارم 45 موجود ہیں اور یہ سارے ممبر اسمبلی میں بیٹھیں گے انشاللہ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
افغانستان میں قیامت خیز زلزلہ؛ کئی دیہات صفحہ ہستی سے مٹ گئے‘ 500 افراد جاں بحق‘ ایک ہزار سے زائد زخمی
-
وائرل ہونے کا شوق؟ ڈی سی مظفرگڑھ نے سیلاب میں چھلانگ لگا دی، سیلابی پانی پی بھی لیا
-
پاکستان اور آرمینیا کے مابین باضابطہ طور پر سفارتی تعلقات قائم ،دونوں ممالک کادو طرفہ اور کثیر الجہتی فورمز پر ایک دوسرے کیساتھ ملکر کام کرنے کےعزم کا اظہار
-
پاکستان تحریک انصاف کا سینیٹ الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان
-
ذاتی تشہیر کی بھوکی ٹک ٹاکر وزیراعلی میں کوئی شرم و حیا نہیں، پی ٹی آئی کی مریم نواز پر شدید تنقید
-
دی نور پراجیکٹ اورجیو پاک کے تعاون سے نجی ہسپتال سیلاب زدگان کی پناہ گاہ بن گیا
-
آئندہ سیلاب سے بچاؤ کے لیے آبی ذخائر بنانے کا جائزہ لینے کا حکم
-
ملک بھر کے یوٹیلٹی سٹورز بند کردیئے گئے، ملازمین کیلئے 28 ارب روپے کے پیکیج کا اعلان
-
دریائے سندھ میں سپر فلڈ سے کچے کا پورا علاقہ ڈوب جائے گا، وزیراعلی سندھ
-
میری حکومت پر کرپشن کا ایک بھی الزام نہیں، شہبازشریف کا دعویٰ
-
اسسٹنٹ کمشنر پتوکی کی موت؛ فرانزک ٹیم نے شواہد اکٹھے کرلیے
-
وزیراعظم اور ترکیہ کے صدر کی ملاقات، باہمی تعاون مزید مستحکم بنانے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.