لاہور: قومی اسمبلی کی 14 اور صوبائی اسمبلی کی 30 نشستوں پر غیر حتمی غیر سرکاری نتائج مکمل
مسلم لیگ ن 9 نشستوں کے ساتھ سرفہرست ، تین آزاد امیدوار ، استحکام پاکستان پارٹی کے دو امیدوار کامیاب
جمعہ 9 فروری 2024 23:01
(جاری ہے)
این اے 127 سے عطا تارڑ، این اے 128 سے عون چوہدری، این اے 129 سے میاں اظہر اور این اے 130 سے نواز شریف کامیاب قرار پائے۔
صوبائی اسمبلی کی نشست پی پی 145 سے سمیع اللہ خان، پی پی146 سے مسلم لیگ ن کے غزالی سلیم بٹ کامیاب، پی پی 147 سے حمزہ شہباز کامیاب، پی پی 148 سے مسلم لیگ ن کے مجتبیٰ شجاع الرحمن کامیاب، پی پی 149 سے استحکام پاکستان پارٹی کے عبدالعلیم خان کامیاب، پی پی 150 سے خواجہ عمران نذیر کامیاب، پی پی 151 سے مسلم لیگ ن کے سہیل شوکت بٹ کامیاب قرار، پی پی 152 سے مسلم لیگ ن کے ملک وحید کامیاب، پی پی 153 سے مسلم لیگ ن کے خواجہ سلمان رفیق کامیاب ہو گئے۔ پی پی 154 سے مسلم لیگ ن کے غلام حبیب اعوان کامیاب، پی پی 155 سے آ زاد امیدوار شیخ امتیاز کامیاب،پی پی 156 سے آزاد امیدوار علی امتیاز وڑائچ کامیاب، پی پی 157 سے آزاد امیدوار حافظ فرحت عباس کامیاب، پی پی 158 سے مسلم لیگ ن کے شہباز شریف کامیاب، پی پی 159 سے مریم نواز کامیاب ہو گئیں۔ پی پی 160 سے مسلم لیگ ن کے ملک اسد علی کامیاب ہوئے جبکہ پی پی 161 سے آزاد امیدوار فرخ جاوید نون کامیاب قرار پائے۔ پی پی 162 سے آزاد امیدوار شبیر گجر کامیاب، پی پی 163 سے مسلم لیگ ن کے عمران جاوید کامیاب قرار ، پی پی 164 سے شہباز شریف کامیاب، پی پی 165 سے آزاد امیدوار احمر رشید بھٹی کامیاب، پی پی 166 سے مسلم لیگ ن کے انس محمود کامیاب، پی پی 167سے مسلم لیگ ن کے عرفان شفیع کھوکھر کامیاب ، پی پی 168 سے مسلم لیگ ن کے فیصل ایوب کامیاب، پی پی 169 سے مسلم لیگ ن کے غلام حبیب اعوان کامیاب، پی پی 170 سے آزاد امیدوار ہاروں اکبر کامیاب، پی پی 171 سے آزاد امیدوار میاں اسلم اقبال کامیاب ، ،پی پی 172 سے آزاد امیدوار مصباح واجد کامیاب، پی پی173میاں مرغوب احمد کامیاب، پی پی 174 سے مسلم لیگ ن کے بلال یاسین کامیاب ہو گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی مرضی کی عدالتیں وججز کو قبول نہیں کریگی، بیرسٹر گوہر
-
صدرپاکستان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنیوالے شخص پر مقدمہ درج
-
پنجاب میں 80 لاکھ بچے اسکول سے باہر ہیں‘ رانا سکندر حیات
-
آٹا چینی گھی دالیں، سبزیاں سستی ہو نے سے مہنگائی میں کمی ہوئی۔ مریم نواز
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل چوتھی مرتبہ کمی متوقع
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ، محکمہ موسمیات
-
ًپی ٹی آئی کے جلسے سے حکومت پر غشی طاری ہے‘جو پیغام دینا چاہتے تھے، وہ ان تک پہنچ گیا ہے‘بیرسٹر سیف
-
مسافروں کو لذیذ چائے پلانے کیلیے پی آئی اے کا 32ہزار کلو چینی خریدنے کا فیصلہ
-
ریاست پر حملہ کرنے کے جرم کی کوئی معافی نہیں ، جلسی کریں روئیں پیٹیں یا چیخیں سزا تو ملے گی‘ مریم اورنگزیب
-
ہمارے دوست تو کیا دشمن بھی نہیں چاہتے کہ پاکستان ڈیفالٹ کرے، مفتاح اسماعیل
-
شرح سود میں ایک بار پھر کمی کا امکان
-
جنوبی وزیرستان میں گاڑی کے قریب دھماکہ، قبائلی رہنما کا بیٹا جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.